Chitral Times

بونی، طالبہ سونیہ امیر کا اعزاز، میٹرک کے حالیہ نتائج کے مطابق اپرچترال کے سکولوں‌میں نمایاں‌پوزیشن

Posted on

بونی (چترال ٹائمزرپورٹ ) اسپیس ایرا ماڈل سکول بونی کے ہونہارطالبہ سونیہ امیردختر امیرساکن دوکاندہ بونی نے پشاور بورڈ کے حالیہ میٹرک کے سالانہ امتحان 2019 میں 1100 میں سے 926 نمبر لیکر اپر چترا ل کے سکولوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کی. انھوں‌نے اپنی کامیابی کو اللہ تعالیٰ‌کی مہربانی ، والدین کی دعاوں اوراساتذہ کی بہترین رہنمائی کاثمرقراردیا ہے.

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
23449