The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

این اے ون چترال سے آٹھ اورصوبائی اسمبلی کی دونشستوں کیلئے 22 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادی 

این اے ون چترال سے آٹھ اورصوبائی اسمبلی کی دونشستوں کیلئے 22 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادی

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) جمعہ کے روز چترال سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔ ون کے لئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے والوں میں مولانا عبدالاکبر چترالی، خدیجہ بی بی، تقدیرہ خان رضاخیل، شہزادہ افتخار الدین، عبداللطیف، سلیم خان، رحمت غازی خان، عالمزیب ایڈوکیٹ شامل ہیں جبکہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے۔ون چترال اپر سے پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے ثریا بی بی، رحمت غازی خان، معراج خان، محمد وزیر، عبداللطیف،سید مختار علی شاہ، پی پی پی سے تعلق رکھنے والے شیر حسین، خلیل اللہ اور سراج علی خان ایڈوکیٹ، پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے حاجی غلام محمد اور دوسروں میں حزب اللہ اور صاحب الدین شامل ہیں جبکہ جے یو آئی کی طرف سے اب تک قومی اسمبلی اور اپر چترال سے صوبائی اسمبلی کے لئے کسی نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائی ہے۔ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے۔ ٹو چترال لویر کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والوں میں سلیم خان، عالمزیب خان ایڈوکیٹ، زاہد جاوید، امین الرحمن، محمد حسین، خوش محمد، شجاع الدین برہان، محمد قاسم، شکور محمد، مہتر چترال فاتح الملک علی ناصر شامل ہیں۔

chitraltimes chitral na 1and pk 1 2 candidates nomination papers submited 1

chitraltimes na one and pk 2 and pk 1 candidates submitted nomination papers ppp chitraltimes chitral na 1and pk 1 2 candidates nomination papers submited 2

chitraltimes na one and pk 2 and pk 1 candidates submitted nomination papers 1 chitraltimes na one and pk 2 and pk 1 candidates submitted nomination papers 2 chitraltimes na one and pk 2 and pk 1 candidates submitted nomination papers 3 chitraltimes na one and pk 2 and pk 1 candidates submitted nomination papers 3 chitraltimes na one and pk 2 and pk 1 candidates submitted nomination papers 1 chitraltimes pti hina rehman submit nomination papers for pk 2 1

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged ,
83313