The Voice of Chitral since 2004
Thursday, 30 April 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

ایس پی محمد خالد کاتبالہ بحیثیت ایس پی انوسٹی گیشن چترال کردیا گیا

Posted on

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) ڈی پی اوشانگلہ کے زرائع کے مطابق ایس پی محمد خالدخان کا تبادلہ بحیثیت ایس پی انوسٹی گیشن چترال کردیا گیا ہے . وہ گزشتہ تقریبا تین برسوں سے بطور ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ شانگلہ میں تعینات تھے. یادرہے کہ محمد خالد کا تعلق تورکہو چترال سے ہے . وہ اس سے پہلے چترال میں ایس ڈی پی او و دیگرعہدوں‌پر فائز رہ چکے ہیں.

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
22926