Chitral Times

ایس پی عمران خان (پی ایس پی ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لکی مروت تعینات

پشاور( نمائندہ چترال ٹائمز ) چترال کے قابل فخر فرزند ایس پی عمران خان ( پی ایس پی ) کوڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لکی مروت تعینات کردیا گیا ہے ۔ ا س سے پہلے وہ بحثیت ایس پی سٹی پشاور میں تعینات تھے۔ اور پہلی دفعہ بحثیت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لکی مروت میں چارچ سنبھال رہے ہیں ۔ عمران خان کا تعلق شوتخار تورکہو سے ہے وہ اپنے علاقے سے پہلے جبکہ چترال سے دوسرے پی ایس پی آفیسر ہیں۔

imran khan psp dpo lakimarwat order
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
45261