The Voice of Chitral since 2004
Monday, 9 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

انتقال پر ملال ، سابق ایم این اے سیدغفورشاہ مرحوم کی بیوہ انتقال کرگئیں

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ)سابق ایم این اے چترال سیدغفورشاہ مرحوم کی بیوہ حرکت قلب بندہوجانے سے اتوارکے روزپشاورمیں انتقال کرگئیں ۔جن کی نمازجنازہ مورخہ 19مارچ بروزپیر10بجے چرون میں اداکی جائے گی۔ اور آبائی قبرستان چرون میں‌سپرد خاک کیا جائگا.
وہ سیدجوادعلی شاہ اورسیدآصف علی شاہ ایڈوکیٹ کی والدہ،ڈی آئی جی پولیس سیدفداحسن، ڈسٹرکٹ سٹیلمنٹ افیسرچترال سیدمظہرعلی شاہ ،ڈاکٹریوسف ہارون ،سیداحسان علی شاہ، سیدنصیرعلی شاہ اورسینئرصحافی سیدذوالفقارعلی شاہ کی چچی تھیں.

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
7584