The Voice of Chitral since 2004
Thursday, 4 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

انتقال پر ملال، ریشن گرین لشٹ کے سردارخان انتقال کرگئے

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) ریشن گرین لشٹ کے معروف شخصیت سردارخان طویل علالت کے بعد گزشتہ دن انتقال کرگئے ۔ انھیں مقامی قبرستان گرین لشٹ میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ انکی عمر تقریبا 80برس تھی ۔ وہ ریشن کے افضل ہیڈ ماسٹر کے بڑے بھائی ،سبحان، ڈاکٹر تمیز احمد اور منصور علی شباب کے بڑے سسر تھے۔

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
10395