The Voice of Chitral since 2004
Wednesday, 29 April 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

انتقال پر ملال ، سابق ضلعی نائب ناظم سلطان شاہ انتقال کر گئے

انتقال پر ملال، سابق ضلعی نائب ناظم سلطان شاہ انتقال کر گئے

chitraltimes sultan shah ex naib nazim chitral karimabad
چترال ( نمایندہ چترال ٹایمز ) سوسوم کریم آباد لٹکوہ لویرچترال کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت, سابق ضلعی نائب ناظم اور سپیکر ضلعی کونسل چترال سلطان شاہ آج دوپہر اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے- نماز جنازہ کل سوسوم کریم آباد میں ادا کی جائے گی-
اہل خانہ اور عزیز و اقارب کی جانب سے عوام الناس کو درخواست کی جاتی ہے کہ موسمی حالات اور سڑکوں کی خستہ حالی کی وجہ سے سوسوم تشریف لانے کے بجائے اپنے اپنے جائے رہائش پر دعا, ٹیلی فونک یا میڈیا کے ذریعے تعزیت کا اظہار کر سکتے ہیں۔

سوگواران اہل خانہ:
مبارک شاہ, محمد عیسیٰ خان, علی نواز, محمد شاہد خان, محمد زاہد خان, فضل کریم, نوید سلطان , حماد سلطان, حسن علی اور محمد افضل

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
71578

انتقال پر ملال، ریٹائر صوبیدار نثار احمد انتقال کرگئے

چترال ( نماندہ چترال ٹایمز) ڈاکٹر شبیر احمد کے والد ریٹائر صوبیدار نثار احمد ولد شیر عجم لال ساکن ورکوپ تورکہو مختصر علالت کے بعد وفات پاگئے۔اج 11 فروری 2022 کو ان کے ابائی گاون میں سپرد خاک کیا گیا۔ دشوار گزار راستوں اور خراب موسمی حالات کے پیش نظر تمام رشتہ داروں، دوستوں اور چاہنے والون سے گزارش ہے کہ وہ تعزیت کے لئے ابائی گاوں ورکوپ انے کی زحمت نہ کریں۔ تمام سوگواران 15 فروری بروز منگل چترال ایجوکیشن کالج سنگور میں موجود ہونگے۔لہذا اگر چاہیں تو تعزیت کے لئے مذکورہ کالج اسکتے ہیں۔
سوگواران ڈاکٹر شبیر احمد ریٹائر پرنسپل مسعود احمد۔ ریٹائر ہیڈ ماسٹر عبدالصمد۔ پرنسپل سردار احمد۔ ریٹائر ڈی۔پی۔او محمد سعید لال ایڈوکیٹ محمد ہاشم۔ریٹائر کیپٹن محمد اکبر شاہ۔ ناصر عالم۔

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
58279

انتقال پر ملال

Posted on

چترال(چترال ٹائمز رپورٹ ) نوجوان قانون دان حافظ اسداللہ حیدر چترالی ایڈؤوکیٹ ایڈیشنل سیکریٹری لائرز اینڈپولیس ریلیشن کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن، ایڈیٹر نوائے چترال کلیم اللہ حیدر سابق صدر پی ایس ایف ضلع چترال کے پھوپھی ۔نظارولی شاہ راہنما پی پی پی حاجی حیدرولی شاہ نائب صدر پی پی پی تریچ حاجی سردارولی شاہ اورقاری عبدالعزیز شاہ کی ہمشیرہ حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے قضاۓالہی سے انتقال کر گئی ہیں ۔نماز جنازہ بکرآباد میں ظہر کے بعد ادا کی گی۔

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
11491