The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 31 May 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

انتقال پرملال، محمد دبور خان انتقال کرگئے

بونی (نمائندہ چترال ٹائمز) جماعت اسلامی چترال کے بنیادی رکن اور چترال کے معروف اور ہردلعزیز شخصیت محمد دبور خان المعروف دابور صوبیدار جمعہ کے دن مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ انہیں بونی میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔ وہ عنایت اللہ، ظفراللہ اور محمد ارشادکے والد اور سابق ایم پی اے غلام محمد اور این ایچ اے کے سابق جنرل منیجر انجینئر عبدالصمد خان کے سسر تھے۔

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
6961