The Voice of Chitral since 2004
Friday, 13 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

انتقال پرملال، سابق منیجرمسلم کمرشل بینک شاہ نقی جان انتقال کرگئے

Posted on

چترال(چترال ٹائمزرپورٹ)سابق منیجرمسلم کمرشل بینک چترال شاہ نقی جان انتقال کرگئے۔ان کی عمر78برس تھی۔آپ قدرت اللہ جان،علی اصغرجان کے والدعلی افسرجان اورعلی اکبرجان کے چچاتھے۔انہیں گذشتہ روزبکرآبادمیں سپردخاک کرددیاگیا

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
23404