The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 10 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

انتقال پرملال، ایس ایچ اوتھانہ عشریت حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

Posted on

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز )‌ چترال پولیس کے سب انسپکٹر نذیر احمد ایس ایچ او تھانہ عشریت آج حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے بقضاۓ الٰہی وفات پا گۓ ہیں۔
ان کی نماز جنازہ پولیس لائن چترال میں ادا کی گی۔ اور آبائی قبرستان بیربولک بروز چترال میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
14694