Chitral Times

انتقال پرملال،صحافی سید نذیرحسین شاہ کے والد انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ چترال ٹائمز) چترال پریس کلب کے آفس سیکرٹری اور مشرق ٹی وی کا نامہ نگار اور ڈیلی چترال کے چیف ایڈیٹر سید نذیر حسین شاہ کے والدسید معظم شاہ مختصر علالت کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 72 سال تھی جنہیں ان کے آ بائی گاوں پترانگاز یارخون میں جمعہ کے روز سپردِ خاک کیا جائے گا۔

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
43254