Chitral Times

انتقال پرملال،سابق آرپی ایم معراج خان کی والدہ انتقال کرگئیں

Posted on

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) موردیر کے معروف شخصیت اوراے کے آرایس پی چترال کے سابق آرپی ایم معراج خان کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں‌وہ گزشتہ کافی عرصے سے علیل تھیں . انھیں‌آبائی قبرستان موردیر موڑکہو میں‌جمعہ کے دن سپردخاک کردیا گیا .

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
24544