The Voice of Chitral since 2004
Thursday, 4 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

انتقال پرملال،حاجی غلام حضرت آف بکرآباد انتقال کر گئے

Posted on

چترال(ارشاد اللہ) نیو بازار چترال کے پرانا تاجر حاجی غلام حضرت اچین گول بکراباد طویل علالت کے بعد انتقال کر گیےء۔ان کی عمر نوے برس تھی انہیں بروز جمعہ بوقت 10بجے آبائی قبرستان بکرآباد اچین گول میں سپرد خاک کیا جائیگا۔ آپ غلام اللہ، مطیع اللہ اور رحمت اللہ کے والد تھے۔

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
9799