The Voice of Chitral since 2004
Thursday, 5 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

افضل علی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مستوج تعینات 

Posted on

افضل علی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مستوج تعینات

مستوج ( نمائندہ چترال ٹائمز ) پی ایم ایس آفیسر افضل علی ( پی ایم ایس ۔ بی ایس ۱۷) کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مستوج اپرچترال تعینات کردیا گیا ہے، وہ اس سے پہلے بطور سیکشن آفیسر ، انرجی اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ میں خدمات انجام دے رہے تھے، جبکہ اس سے پہلے پشاور سیکریٹریٹ میں مختلف عہدوں پر تعینات رہاہے، افضل علی سیکریٹریٹ میں ایک تجربہ کار اور قابل آفیسر کے طور جانے جاتے ہیں ، آپ کا تعلق مستوج کے نواحی گاوں گشٹ لاسپور ویلی سے ہے، وہ اپنے علاقے سے پہلی شخصیت ہیں جنھیں اس اہم انتظامی عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے۔

afzal ali aac mastuj s

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
111241