The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 31 May 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

اظہار تشکر………سردار نواز خان

Posted on

بریپ چترال میں میری بڑی بہیں کی وفات پر میرے دوستوں ، رشتہ داروں نے چترال اور پاکستان کی مختلف شہروں سے اور دوسرے ملکوں سے میرے ساتھ اور میری فیملی کے ساتھ فون اور سوشل میڈیا کے ذ ریعے اظہار ہمدردی کی اور اس غم کو ہمارے ساتھ بانٹا اور تعزیت کی پیغامات بیجھے ھیں ان سب کا فرداً فرداً شکریہ ادا کرتا ہوں. الله سب کو اپنے حفظ امان میں رکھے (امین)

فقط
(سردار نواز خان اور فیملی چپاڑی (حال کینیڈا )

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
13046