The Voice of Chitral since 2004
Wednesday, 29 April 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول کوراغ کی طالبہ انارہ تانیہ حسین کا اعزاز

Posted on

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ)‌آغاخان ہائیر سیکنڈری سکول کوراغ کی ہونہار طالبہ انارہ تانیہ حسین دختر گل حسین ساکن پرکوسپ پری مڑی مستوج نے آغاخان یونیورسٹی ایگزامینشین بورڈ کی طرف سے حالیہ جاری نتائج کے مطابق ایس ایس سی پارٹ ون (نویں‌جماعت) میں 550نمبروں‌میں 511نمبرلیکر ضلع بھر میں‌ مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے. انھوں نے بیالوجی کی مضمون میں ملک بھرکے طلباو طالبات میں‌سو فیصد رزلٹ لینے میں‌ بھی کامیاب رہی ہے . انھوں نے اپنی کامیابی کو اللہ تعالیٰ‌کی مہربانی ، والدین کی دعاوں ، اساتذہ کی بہترین رہنمائی اور اپنی انتھک محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے .

tania
anara

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
12359