تجاریونین چترال کے منتخب ہونے والے صدر اور ان کی کابینہ کو یونین کی آئین کی خلاف ورزی پر کالعدم قرار دیا گیا، نورا حمد خان چارویلو اور ان کا کابینہ کے کسی رکن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، عبوری صدر شیخ فضل واحد
بیرون ملک وفات پانے والے پاکستانیوں کے جسد خاکی کی آبائی علاقوں میں مفت منتقلی کے لیے ایمبولینس سروس کا آغاز
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکا زمینوں سے متعلق زیر التواءمقدمات جلد نمٹانے کے لیئے نچلی سطح کی عدالتوں کو اضافی ججز فراہم کرنے کا اصولی فیصلہ
سرکاری عمارتوں کی سولرائزیشن کے لیے قائم کمیٹی کا اجلاس، منصوبے کے تحت ہسپتالوں، سکولوں، کالجوں، یونیورسٹیوں، جیل خانہ جات، پولیس اسٹیشنزاور دیگر سرکاری دفاتر کے علاوہ ٹیوب ویلز اور اسٹریٹ لائٹس کی سولرائزیشن کی جائے گی
دورجدیدکے سائنسی اصولوں کے مطابق بچوں کی بہترذہنی وجسمانی پرورش اورابتدائی بچپن کی نشوونماکے اصولوں کورائج کرنے کے حوالے سے چترال میں تربیتی ورکشاپ کاانعقاد
مشیر صحت کی سربراہی میں محکمہ صحت کا اعلی سطحی اجلاس، ڈی ایچ اوز اور ایم ایس کی تعیناتی اور تقرری کے اختیارات محکمہ صحت کی پلیسمنٹ کمیٹی کے سپرد،
موجودہ صوبائی حکومت بچوں بالخصوص بچیوں کو معیاری تعلیم دینے کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات اُٹھارہی ہے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان
اپر چترال بونی میں پیراگلائڈنگ مقابلوں کا انعقاد، مقابلے میں ظہیرالدین نے پہلی، معتصیم باللہ نے دوسری اور پرنس ثناءاللہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی
متحدہ امن فلاحی تنظیم بلچ بالا کے زیر انتظام اور ACEM اسکول کے تعاون سے بلچ میں کمپیوٹر سنٹر کا افتتاح
چترال شندور روڈ پر کام کی بندش کے خلاف کوہ یونین کونسل کے دو مقامات پر احتجاجی مظاہرہ ، سڑک کئی گھنٹوں تک بندرہی، تاہم انتظامیہ کے ساتھ کامیاب مذاکرات اور یقین دہانی پر سڑک دو دن کے لئے کھول دی گئی
صوبے میں 4.7 ملین بچے اسکولوں سے باہر تھے جن میں حالیہ داخلہ مہم کے ذریعے 1.3 ملین بچوں کو سکولوں میں داخل کروایا گیا ہے۔ صوبائی وزیرتعلیم فیصل خان ترکئی
شہزادہ مقصودالملک اور بی بی فوزیہ خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹورزم اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبر منتخب
لویر چترال میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں کا دھرنا اتوار کے روز بھی جاری رہا
گلگت بلتستان سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاورنے جشن آزادی گلگت بلتستان منایا،تقریب میں گلگت بلتستان کو درپیش آئینی حقوق و گورننس مسائل بھی زیر بحث رہے
بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف چترال میں رات دس بجے تک احتجاجی دھرنا جاری ، مذاکرات ناکام، مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہیگا، مقرریں، کل واپڈ آفس اور گولین گول پاور ہاوس کو تالے لگانے کا اعلان،
صحت کارڈ اسکیم کو مزید بہتر بنانے، اس میں پائی جانے والی کمی خامیوں کو دور کرنے اور اس کے غلط استعمال کے تدارک کے لئے اقدامات کئے گئے ہیں. وزیراعلیٰ
اسلام آباد میں پکڑے گئے ریسکیو اہلکاروں کی رہائی ، وزیراعلیٰ نے استقبال کیا، ون اسٹیپ پروموشن اور ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان
خیبرپختونخوا حکومت اپنی پاور ٹرانسمشن لائن بچھانے کے لئے نجی کمپنی کے ساتھ معاہدے پر دستخط کر لئے۔ اپنی پاور ٹرانسمشن لائن بچھانے والا ملک کا پہلا صوبہ بن گیا