امسال خیبر پختونخوا کے تعلیم کے لیے 326.865 بلین روپے رکھے گئے ہیں جن میں کرنٹ سائیڈ کے لیے 303.582 ملین اور ڈیویلپمنٹ کے لیے 23.283 بلین روپے رکھے گئے ہیں۔ وزیر تعلیم
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواعلی کا چیف منسٹر ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کی رقم 1.2 ارب روپے بڑھا کر 2.4 ارب روپے کر نے کا اعلان
چترال پشاور روڈ پر کلکٹک دروش کے ایریا میں ترکول بچھانے کا کام جاری ، اسسٹنٹ کمشنر کا موقع پر کام کا معائنہ ، کوالٹی کے مطابق تسلی بخش کام کرنے کی ہدایت
مشیر صحت کی ہدایت پر ادویات برقت سپلائی نہ کرنے والی فرمز کیخلاف کاروائی کیلئے ڈی ایچ اوز، میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو احکامات جاری
ہمارے معاشرے میں کرپشن کو برا ہی نہیں سمجھاجاتا، جس دن سے برا سمجھنا شروع کر دیں گے اسی دن سے کرپشن ملک سے ختم ہو جائےگی۔ علی آمین گنڈاپور
ملک کو ترقی کے راہ پر گامزن کرنے اور عوام کو خوشحال بنانے کے لئے ارض پاکستان کے دامن سے کرپشن کا خاتمہ اور احتساب کے کلچر کو فروغ دیاجائے ۔ اسفندیار خان
شامی باغیوں کا سرکاری ٹی وی پر فتح کا اعلان، بشارالاسد کی بیرون ملک فرار کی اطلاعات، تمام قیدیوں کیلئے عام معافی ، الاسد خاندان شام پر پچاس سال سے زائد برسر اقتدار رہا
محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا کا سکولوں اور ذیلی اداروں میں ہفتہ اینٹی کرپشن منانے کا اعلان
چترال میں امریکی ۸۱سالہ شکاری نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی بولی ساڑھے سات کروڑ سے زائد روپے دے کر مارخور کا ٹرافی شکار کیا
صوبائی سالانہ ترقیاتی پروگرام کے جاری منصوبوں کے تحت ڈی آئی خان میں 19 بڑے منصوبوں پر کام جاری ہے جن کی کل لاگت 70 ارب روپے ہے۔وزیراعلیٰ کو بریفنگ
چیوپل سے سنگور تک سڑک لاوارث، جگہ جگہ پانی جمع ہونے سےطلباوطالبات اور عام راہگیر مشکلات کا شکار، ضلعی انتظامیہ سے نوٹس لینے کی اپیل
رواں ہفتے کے دوران ملک میں سردی کی لہر اور کہرُا کی پیشگوئی، ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش/پہاڑوں پر برفباری متوقع