چترال شہر میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ، لواری ٹنل ٹول ٹیکس، گوشت کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے اور لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کا مطالبہ، ضلعی انتظامیہ اور حکومت کو اگلے جمعہ تک کا ڈیڈ لائن
وزیر اعلیٰ نے ایگریکلچر ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں نو قائم شدہ سنٹر آف ایکسیلینس کا افتتاح کر دیا، جو صوبے میں زراعت کے شعبے میں جدید تحقیق کا ایک منفرد ادارہ ہے
پیڈونے پن بجلی کے7منصوبے مکمل کئے جن سے مجموعی طورپر 161 میگاواٹ بجلی پیداکی جارہی ہے جس سے صوبے کو سالانہ4ارب روپے سے زائد کی آمدن ہورہی ہے، جبکہ 69میگاواٹ لاوی چترال سمیت 12 منصوبوں پر کام جاری ہے۔ زبیرخان
صحت کارڈ پلس کے تحت گذشتہ ایک سال کے دوران 9 لاکھ 40 ہزار مریض مفت علاج معالجے کی سہولیات حاصل کر چکے ہیں۔ مالی سال کے بجٹ میں شعبہ صحت کےلئے 231 ارب روپے مختص ہوئے، ایک سالہ کارکردگی رپورٹ
وزیراعلیٰ کا صوبے کے پروفیشنل ڈگری ہولڈرز کو اپنا کاروبار و سٹارٹ اپس شروع کرنے کے لیے 2 ارب روپے بلا سود قرضوں کی فراہمی کا اعلان،
گرم چشمہ روڈ کےلئے جو پارٹی فنڈنگ کریگی، ووٹ اُسکو ملے گی ورنہ الیکشن کا بائیکاٹ کرینگے – بازار یونین کا دوٹوک مؤقف
ڈسٹرکٹ پرائس ریویو کمیٹی ضلع لوئر چترال کا اجلاس، رمضان المبارک کے لئے اشیاخوردنوش کی قیمتوں کا ازسر نو جائزہ لینے کے بعد نیا نرخ نامہ جاری کردیا گیا،
صوبائی کابینہ کا اجلاس، رمضان پیکج، گرلز کمیونٹی اسکولوں کے اساتذہ کی تنخواہوں کی ادائیگی، نرسنگ انٹرنشپ ودیگر کےعلاوہ ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے ”عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم ” رکھنے کی منظوری دی
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کا کانووکیشن، وزیر اعلیٰ نے مجموعی طور پر 555 گریجویٹس کو بیچلر، ماسٹر اور پی ایچ ڈی ڈگریاں دیں جبکہ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے 23 گریجویٹس کو گولڈ میڈلزدیاگیا
فشریز ڈیپارٹمنٹ لوئر چترال نے ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر فشریزکے زیر نگرانی ہزاروں کی تعداد میں ٹراؤٹ مچھلی کے بچے وادی گولین کے تین مختلف مقامات برموغ چشمہ، برموغ گول اور ازغور چشمہ پر سٹاکنگ کی
صوبائی حکومت کے فلیگ شپ منصوبوں پر پیشرفت کے حوالے سے وزیراعلیٰ کے زیر صدارت اجلاس، مستحق گھرانوں کو مفت سولر سسٹم فراہمی کے منصوبے کےتحت رواں ماہ ای۔ قرعہ اندازی کی جائیگی، بریفنگ
خیبر پختونخوا میں کھیلوں کا تاریخ ساز میلہ سج گیا، وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈاپور نے خیبر پختونخوا گیمز 2025 کا باقاعدہ افتتاح کردیا،
چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی زیر صدارت رمضان المبارک کی تیاریوں کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس، تمام اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کی نگرانی میں کم از کم ایک پرائس مانیٹرنگ ڈیسک قائم کیا جائے گا۔ شہاب علی شاہ
وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر صحت کارڈ پلس میں مفت او پی ڈی سروسز شامل، اسکیم کے تحت او پی ڈی میں ادویات، میڈیکل ٹیسٹس اور میڈیکل سروسز مفت دستیاب ہونگی،
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپورکا بڑھتی ہوئی عوامی ضرورت اور مانگ کے پیش نظر بی آر ٹی سروس کو دیگر علاقوں تک توسیع دینے کا فیصلہ
20 فروری کو عالمی یوم انصافِ سماجی (World Day of Social Justice) منایا جاتا ہے۔۔ تحریر: اسدالرحمن بیگ