عید الفطر کی انتظامات کے لئے تمام متعلقہ حکام کو احکامات جاری، عید گاہوں، مساجد اور امام بارگاہوں میں نماز عید کی اجتماعات کے لئے سکیورٹی پلان مرتب کیئے جائیں۔ وزیراعلیٰ
خیبر پختونخوا حکومت کا جدید دور کے تقاضوں اور عوامی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے صوبے میں تمام عوامی خدمات کی فراہمی کے عمل کو ڈیجیٹائز کرنے کا فیصلہ
مستوج بروغل روڈ ٹریفک کےلئے کھول دیا گیا، ضلعی انتظامیہ، طلحہ محمود فاونڈیشن اور محکمہ وائلڈ لائف کی باہمی تعاون سے بروغل کے مکینوں میں راشن، ادویات اور ضروری سامان تقسیم کئے گئے
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا صوبے میں جاری سماجی تحفظ کے منصوبوں زمونگ کور اور پناہ گاہوں کو مستقل اور پائیدار بنیادوں پر چلانے کے لئے ان اداروں کے آپریشنل اخراجات کو ریگولر بجٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ
جنگلات کی عالمی دن کے موقع پر گورنمنٹ ڈگری کالج بونی میں تقریب کا انعقاد، شجرکاری مہم کا باقاعدہ افتتاح،
تحصیل بار ایسوسی ایشن دروش لویر چترال کے انتخابات میں صدر ایڈوکیٹ اکرام حسین سمیت ان کے کابینہ کو مسلسل آٹھویں بار بلا مقابلہ منتخب کرلیا گیا
موسم بہار شجر کاری مہم کے سلسلے میں محکمہ جنگلات، اسماعیلی سیوک اور جی ڈبلیو او کے زیراہتمام تقریب، سینکڑوں پودے لگائے گئے
لیزپالیسی اجلاس، وزیر اعلیٰ کا صوبہ بھر میں تمام سرکاری زمینوں کی نشاندہی کرنے اور ان زمینوں کو سرکاری تحویل میں لینے کے لئے اقدامات اٹھانے کی ہدایت
ڈبل شفٹ سکولز پروگرام کے اساتذہ کو تنخواہوں کے بقایا جات کی مد میں فنڈز جاری، چترال سمیت سات اضلاع کے میل فیمل اساتذہ کے لئے 95.468 ملین روپے جاری
خیبرپختونخوا کابینہ کے اجلاس میں پولیس کیلئے جدید آلات کی خریداری کیلئے فنڈز منظور، بونیر اور اپر چترال میں 15 دن کے اندر سیکیورٹی کی مکمل ذمہ داری پولیس کو سونپنے کا فیصلہ،کابینہ نے آر ایچ سی گرم چشمہ اور مستوج کے بقایاجات کی ادائیگی کے لیے فنڈز کی بھی منظوری دیدی
خیبرپختونخوا حکومت کا ہر قسم کے لین دین اور کاروباری ادائیگیوں کیلئے یونیورسل ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم کے اجراءکا فیصلہ، “کیش لیس خیبر پختونخوا” کے برانڈ نام یونورسل ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم پر عملدرآمد کےلئے اسٹریٹجی تیار
گزشتہ 25 دنوں سے بند طورخم پاک افغان بارڈ کھولنے کے لئے مذاکرات کامیاب ہوگئے اور طور خم بارڈر آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا