وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا صوبے کے ماحولیاتی نظام کے تحفظ کے لئے پہاڑی علاقوں میں تعمیرات سے متعلق معاملات کو ریگولیٹ کرنے کے لئے ورکنگ گروپ تشکیل دینے کا فیصلہ
جشن کاغلشٹ کا دوسرادن، مختلف کھیلوں کے مقابلوں کے ساتھ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے سیاحتی مقام کی صفائی کا کام بھی جاری، سیاحوں سے علاقے کو صاف ستھرا رکھنے کی اپیل
آئی ایم ایف جائزہ مشن تکمیل کے تین ہفتے گزر گئے، بورڈ اجلاس میں نظرثانی اور قسط کے اجراء کی منظوری کا اعلان کیوں نہیں کیا جاتا؟ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا صوبے کے پہاڑی علاقوں میں زراعت کے فروغ کے لیے مخصوص پالیسی بنانے کا فیصلہ، ’’ماونٹین ایگریکلچر پالیسی‘‘ کا مسودہ تیار کرکے منظوری کے لیے پیش کرنے کی ہدایت
روز چترال کی طرف سے اپرچترال کے دو طالب علموں کو ’’شہناز کائی میموریل اسکالرشپ‘‘ کے تحت اسکالرشپ کا چیک دیا گیا
جماعت اسلامی ضلع لویر چترال کے زیراہتمام یکجہتی غ زہ کے سلسلے میں چترال کے متعدد مقامات پر جلسہ اور ریلی کا انعقاد
اپرچترال : مستوج کے نواحی گاوں پرکوسپ میں ڈپٹی کمشنر کے زیرصدارت پہلی مرتبہ کھلی کچہری کا انعقاد، عوام نے مسائل کے انبار لگا دیئے، ڈی سی کی طرف سے حل کی یقین دہانی
اپر چترال؛ جشنِ کاغلشٹ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب، ڈپٹی کمشنر نے افتتاح کیا، کثیرتعداد میں لوگوں کی شرکت
لوئر چترال: الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے شیشکوہ، کے لئے ایمبولینس سروس کا باقاعدہ آغاز، 35 ہزار آبادی براہِ راست مستفید ہوگی
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت احساس امبریلا کے تحت مختلف پروگراموں احساس اپنا گھر، احساس نوجوان، احساس ہنر اور احساس روزگار کے حوالے سے اجلاس
ملک کے جنوبی علاقوں میں18 اپریل تک گرمی کی لہر ( ہیٹ ویو) برقرار رہنے كی توقع، جبکہ بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا مختلف شعبوں میں تکمیل کے قریب منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کے لئے درکار فنڈز کا سو فیصد جاری کرنے کا فیصلہ