جامعہ چترال کے سابق پراجیکٹ ڈائیریکٹر کی جانب سے دیا گیا بیان بدنیتی اور غلط بیانی پر مبنی ہے۔یونیورسٹی انتظامیہ
جامعہ چترال کے پراجیکٹ ڈائریکٹرکے کنٹریکٹ کا مقررہ مدت ختم ، مذید توسیع نہیں دی گئی، نوٹفیکشن جاری، وی سی کا یہ اقدام غیر قانونی ہے، ہائی کورٹ میں چیلچ کردیا ہے، جلد انصاف ملے گا، انجینئرضیاء اللہ
وفاقی وزیر تجارت سے اقوام متحدہ کے زرعی خوراکی وفد کی ملاقات، غذائیت، تجارت اور جغرافیائی اشاریہ جات میں اصلاحات، چترال دیامرودیگرعلاقوں کے چلغوزہ پائن نٹس کے بین الاقوامی برانڈنگ کے حوالے سے تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا فنانس ڈیپارٹمنٹ نے مالی نظم و ضبط اور 30 جون تک چیکس کی کلیئرنس کو یقینی بنانے کے لیے مالیاتی ہدایات جاری کر دیں
جشن کاغلشٹ اپنی تمام تررعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر، ڈپٹی کمشنراپر چترال نے انعمات تقسیم کی، مقامی اور ملکی سیاحوں کی کثیرتعداد میں شرکت، غیرملکی سیاح بھی جشن سے محظوظ ہوئے
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 خیبرپختونخواہ کا اپرچترال کادورہ، زیرتعمیر اسٹیشن کا معائنہ، ایمرجنسی میں استعمال ہونے والے آلات اور گاڑیوں کے حوالے سے بریفنگ لی
صحت کارڈ” ٹرانسپلانٹ اینڈ ایمپلانٹ” کے تحت حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں گردوں کی پیوندکاری اور قوتِ سماعت کی بحالی کا کامیاب آغاز
صوبائی کابینہ کا اجلاس، متعدد فیصلے، مختلف ایکٹ میں ترامیم کی منظوری اور پہلگام واقعہ کے بعد بھارتی حکومت کے رویے کی شدید مذمت
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبر پختونخواہ شاہ فہد کا چترال کا دورہ، نئے تعمیر شدہ ریسکیو سٹیشن کے مختلف سیکشن کا معائنہ
کیپٹن سراج الملک کی طرف سے ارندو گول میں لکڑ یوں اسمگلنگ سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ میں کوئی صداقت نہیں، انکوائری کی جائیے ۔ عمائدین آرندو کا پریس کانفرنس
پاکستان اور ترکیہ کا مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا اعادہ،اسلام اباد میں طے پانے والے 25 معاہدوں پر عملدرآمد شروع ہو چکا ہے،وزیراعظم اور ترک صدر کی پریس کانفرنس
امسال داخلہ مہم کے دوران 10 لاکھ بچے سکولوں میں داخل ہوں گے ان کو مفت درسی کتابوں اور دیگر سہولیات بشمول مفت سکول بیگز بھی فراہم کئے جائیں گے۔ صوبائی وزیرتعلیم فیصل کریم ترکئی
کڈنی، بون میرو، لیور ٹرانسپلانٹ اور امپلانٹ کو بھی صحت کارڈ میں شامل کر دیا ہے، اگلے مرحلے میں تھیلیسیمیا اور منشیات کے عادی افراد کی بحالی کو بھی صحت کارڈ میں شامل کریںگے۔ وزیراعلیٰ
جشن کاغلشٹ کے میچز اخری مراحل میں داخل، فٹبال،پولو کے میچزآج کھیلے گئے، ولی بال، لوکل ہاکی اور کرکٹ کے فائینل کل کھیلے جائیں گے،
چترال میں انسداد پولیو کی قومی مہم تیسرے روز میں داخل، ضلعے میں 5سال سے کم عمر بچوں کی تعداد 57500ہے جن کے لئے 331پولیو ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔
ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے زیر اہتمام پرچین لاسپور میں چترال-بونی-مستوج-شندور روڈ کے حوالے سے کھلی کچہری کا انعقاد
خیبر پختونخوا حکومت کا سرکاری امور کی ڈیجیٹائزیشن کے سلسلے میں محکمہ مواصلات و تعمیرات کے تحت پبلک ورکس مینجمنٹ اینڈ انفارمیشن سسٹم کا اجراءکر دیا گیا، وزیراعلیٰ نے افتتاح کیا