تازہ ترین پاکستان میں عام انتخابات میں 12 کروڑ 79 لاکھ 21 ہزار 49 رجسٹرڈ ووٹرز ا پنے نمائندوں کاانتخاب کریں گے 7 Feb 2024
تازہ ترین ایگزیکٹو کمیٹی آف نیشنل اکنامک کونسل(ایکنیک) سے صوبہ خیبرپختونخوا کے لئے دو منصوبوں کی منظوری دے دی گئی، نگراں وزیر خزانہ احمد رسول بنگش 7 Feb 2024
تازہ ترین اپر چترال میں حالیہ برفباری کے باعث بند سڑکیں ہرقسم ٹریفک کے لئے کھول دیئے گئے، پولنگ سامان تمام علاقوں کےلئے روانہ۔ ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین 7 Feb 2024
چترال لوئر میں جنرل الیکشن کےلئے انتخابی سامان کی منتقلی کا عمل مکمل کر دیا گیا ۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر محمد عمران خان, پرآمن الیکشن کاانعقاد اولین ترجیح ہے۔ ایکٹنگ ڈی پی اومحمد الستار خان 7 Feb 2024 · تازہ ترین
خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ کا اجلاس، صحت کی سہولیات کو منظم کرنے کے منصوبے اور متعدد بلوں کی منظٔوری دیدی، 7 Feb 2024 · تازہ ترین
خیبرپختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی شراکت سے صوبے میں نوجوانوں کیلئے گوگل کیرئیر سرٹیفکیٹس سکالرشپس پروگرام کا اجراءکر دیا گیا 6 Feb 2024 · تازہ ترین
صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے ٹو لویر چترال سے آزاد امیدوار محمد حسین جماعت اسلامی کے امیدوار مغفرت شاہ کے حق میں غیر مشروط طور پر دستبردار ہوگئے 6 Feb 2024 · تازہ ترین
ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال نے جنرل الیکشن کے حوالے سے 7اور 8 فروری کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا 6 Feb 2024 · تازہ ترین
ایکٹنگ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال محمد ستار خان کی زیر نگرانی جنرل الیکشن کے حوالے سے جملہ اسٹاف کے ساتھ بریفنگ سیشن 6 Feb 2024 · تازہ ترین
شہزادہ افتخارالدین اور شہزادہ خالد پرویز کا دروش میں پاور شو، پی ایم ایل این کی حکومت میں شروع کردہ منصوبے مکمل کئے جائینگے جن میں سڑکیں،بجلی کے منصوبے اور گیس پلانٹس شامل ہیں۔شہزادہ افتخارالدین 6 Feb 2024 · تازہ ترین
شکایات درج کروانے کیلئے پہلی مرتبہ واٹس ایپ استعمال کر رہے ہیں، ڈی جی کنڑول روم الیکشن کمیشن 6 Feb 2024 · تازہ ترین
پاکستان ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی کی برف باری کے دوران تفریحی مقامات پر محتاط رہنے کی ہدایت 5 Feb 2024 · تازہ ترین
قومی اسمبلی این اے ون سے دو خواتین امیدوار بھی میدان میں، عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوارخدیجہ بی بی اور آزاد امیدوار سیدہ میمونہ شاہ کی مختلف مقامات پر پرتباک استقبال 5 Feb 2024 · تازہ ترین
اپر چترال ؛ برفباری کے بعد مختلف علاقوں کی سڑکوں سے برف ہٹاکر ٹریفک کے لئے بحال کردیا گیا، ڈپٹی کمشنر 5 Feb 2024 · تازہ ترین
طلحہ محمود فاونڈیشن کی طرف سے چترال کے لئے ٹرکوں میں سامان عشریت پہنچ گئے، مختلف پارٹیوں کے امیدواراں سراپا احتجاج، ٹرک عشریت میں روک دئیے گئے ، الیکشن سے پہلے کسی صورت تقسیم ہونے نہیں دینگے۔۔ ڈپٹی کمشنر اپر اور لوئیر چترال کی یقین دہانی 5 Feb 2024 · تازہ ترین
ضلعی انتظامیہ اپر چترال کی زیر نگرانی برفباری سے بند سڑکوں کی بحالی کا کام جاری 4 Feb 2024 · تازہ ترین
چترال میں گزشتہ تین دنوں سے وفقے وقفے بارش اوربرفباری، لواری ٹنل ایریا میں دو فٹ سے زیادہ برف پڑی، تاہم ٹریف رواں دواں ہے 4 Feb 2024 · تازہ ترین
معدنیات، سیاحت،جیم اسٹونز جیسے قدرتی وسائل کی ترقی سے صوبہ کو پسماندگی سے نکال کر ملکی معیشت میں بڑا حصہ دار بنایا جا سکتا ہے، حاجی غلام علی 4 Feb 2024 · تازہ ترین
شیخ الحدیث مولانا حسین احمد کے زیرسرپرستی سینٹرطلحہ محمود کے الیکشن مہم کے سلسلے میں اپر اور لویر چترال کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے علماء، مشائخ، آئمہ کرام، ایکس سروس مین، ریٹائرڈ سول افسران کیلئے کانفرنس کا انعقاد 4 Feb 2024 · تازہ ترین
چترال میں دو دن کے وقفے کے بعد برفباری کا سلسلہ دوبار شروع، لواری ٹنل سے ٹریفک رواں دواں 3 Feb 2024 · تازہ ترین