تازہ ترین کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے خیبر پختونخوا اوربلوچستان کے 9000 حالیہ سیلاب سے متاثرہ گھرانوں کیلئے ہنگامی امداد روانہ 28 Apr 2024
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا صوبے میں مزید بارشوں کے امکانات کے پیش نظر صوبہ بھر کی ضلعی انتظامیہ، محکمہ ریلیف، اور ریسکیو سمیت تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت 27 Apr 2024 · تازہ ترین
وزیراعلیِ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا سینئر صحافی گل حماد فاروقی کی وفات پر اظہارتعزیت 27 Apr 2024 · تازہ ترین
چترال کے معروف صحافی گل حماد فاروقی کی انتقال پر چترال پریس کلب میں تعزیتی اجلاس 27 Apr 2024 · تازہ ترین
کالاش ویلیز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس، متعدداہم فیصلے اور اتھارٹی کی لوگو کی منظوری دیدی گئی 27 Apr 2024 · تازہ ترین
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، افغان مہاجرین کے پروف آف رجسٹریشن کارڈز کی معیاد میں توسیع کی منظوری 27 Apr 2024 · تازہ ترین
صوبے میں 80 فیصد جنگلات نجی ملکیت ہیں، اس لیے اپنے عوام کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانا ہماری ذمہ داری ہے۔وزیراعلیِ خیبرپختونخواکا کلائیمیٹ چینج کونسل کے اجلاس سے خطاب 26 Apr 2024 · تازہ ترین
چترال میں نانبائیوں کی ہڑتال کا سلسلہ چوتھے روز میں داخل، چترال شہر کے ہوٹلوں میں دروش سے روٹی منگواکر گاہکوں کو فراہم کرنے کا سلسلہ جاری 26 Apr 2024 · تازہ ترین
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لئے پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاجی ریلی اور جلسہ 26 Apr 2024 · تازہ ترین
ممبر این ایچ اے، نارتھ زون کا دورہ چترال، شندور چترال روڈ پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت 26 Apr 2024 · تازہ ترین
ڈسٹرکٹ پولیو اریڈیکیشن کمیٹی (ڈپیک) کا اجلاس، این آئی ڈی کو کامیاب بنانے کے لئے تمام انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا 26 Apr 2024 · تازہ ترین
صحتمند معاشرے اور بیماریوں کو جڑ سے اکھارنے کیلئے شعبہ صحت میں تحقیق انتہائی ضروری ہے، حاجی غلام علی 26 Apr 2024 · تازہ ترین
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان، ہر شہید کی بیوہ اور بچوں کیلئے ایک مفت گھر فراہم کیا جائے گا، نقد امداد بھی دی جائے گی، شہباز شریف 25 Apr 2024 · تازہ ترین
محکمہ ہائیر ایجوکیشن کے سرکاری کالجوں کی داخلہ فیس میں دس فیصد کمی کی تجویز ہے: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم 25 Apr 2024 · تازہ ترین
اسٹیبلشمنٹ کی سینہ زوری اور قومی سیاسی جمہوری قیادت کے غیر جمہوری اسلوبِ سیاست سے آئین اور جمہوریت کے لیے بنیادی خطرات خوفناک شکل اختیار کر گئے ہیں. صوبائی مجلس شوریٰ جماعت اسلامی خیبرپختونخوا 25 Apr 2024 · تازہ ترین
سی ڈی ایم وفد کا ڈپٹی کمشنر اپر چترال سے ملاقات، چترال شندور روڈ کی موجودہ ناگفتہ بہ صورت حال بارے تفصیلی گفتگو 25 Apr 2024 · تازہ ترین
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری 24 Apr 2024 · تازہ ترین
خیبرپختونخوا کابینہ نےسرکاری سکولوں کے ہونہار طلباء کو صوبے کے معیاری تعلیمی اداروں میں مفت اور معیاری تعلیم کی فراہمی اور چالیس کلوگندم کی ریٹ ۳۹۰۰روپے مقررکرنےودیگراہم منصوبوں کی منظوری دیدی 24 Apr 2024 · تازہ ترین
اکاہ چترال کی جانب سے ونٹرائزاڈشیلٹر ٹینٹ ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے حوالے کئے گئے 24 Apr 2024 · تازہ ترین
وزیراعلیِ خیبرپختونخوا کا سیاحتی مقامات تک جانے والی سڑکوں پر مخصوص فاصلے پر ریسٹ ایریا ز اور مساجد تعمیر کرنے اورایبٹ آباد ، مانسہرہ، سوات اور چترال میں انٹگریٹیڈ ٹوارزم زونز کے قیام پر کام تیزکرنے کی ہدایت 24 Apr 2024 · تازہ ترین
تحصیل کونسل چترال کا حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کی اسیسمنٹ کی تاریخ میں کم ازکم دس دن کی توسیع کا مطالبہ، موجودہ طریقہ کار پر بھی عدم اطمینان کا اظہا ر 24 Apr 2024 · تازہ ترین
200گرام روٹی کو 30روپے میں سپلائی کرنا ہمارے بس میں نہیں ہے۔ روٹی کا پرانا نرخ بحال کیاجائے۔ تندومالکان کا پریس کانفرنس 24 Apr 2024 · تازہ ترین