تازہ ترین وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس، پاک فوج اور ایف سی کے گذشتہ چھہ مہینوں کے دوران شہید ہونے والے 178 شہداءکے لواحقین کے لئے پیکج دینے کا فیصلہ۔ شہید ہونے والے سپاہیوں کے لواحقین کے لئے 10 لاکھ روپے جبکہ افسران کے لواحقین کے لئے 20 لاکھ روپے مقرر کئے گئے 7 Nov 2024
تازہ ترین پائیدار شہری ترقی کے فروغ اور خیبر پختونخوا کی زمین کے استعمال کی اصلاحات کے حوالے سے وزیربلدیات کے زیر صدارت ایک اہم اجلاس 7 Nov 2024
تازہ ترین چترال میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف عوامی احتجاج: ایک تجزیہ ۔ تحریر: صلاح الدین چترال 7 Nov 2024
تازہ ترین اکیسویں صدی میں بھی بروغل کی عوام زندگی کی بنیادی ضروریات سے محروم، بروغل روڈ کے لئے فنڈزمہیا کیا جائے ۔ عمائدین بروغل 7 Nov 2024
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت گلگت بلتستان کابینہ کا خصوصی اجلاس، 100 میگاواٹ بجلی کی فراہمی اور بلتستان و قراقرم یونیورسٹی کے باصلاحیت طلباء کے لیے 1 ارب روپے کے انڈوومنٹ فنڈ کے قیام کا اعلان 6 Nov 2024 · تازہ ترین
سکولوں کی جبری بندش اور تالہ بندی کی کسی صورت کوئی اجازت نہیں دی جائے گی اور اس کے مرتکب عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا” 6 Nov 2024 · تازہ ترین
دوسرے محکموں کی طرز پر ریسکیو اہلکاروں کی ریٹائرمنٹ کی عمر بھی 60 سال تک بڑھا دی جائے گی- ملک نیک محمد خان داوڑ 6 Nov 2024 · تازہ ترین
ایجوکیشن منیجمنٹ انفارمیشن سسٹم کا افتتاح کر دیا گیا، سسٹم کے تحت طلبہ و اساتذہ کی حاضری، امتحانی نظام، طلبہ کی مکمل تفصیلات ڈیجیٹائز کی گئی ہے- صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی 6 Nov 2024 · تازہ ترین
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے”ڈرگ فری پشاور” پروگرام کے تیسرے مرحلے کااجراءکردیا 6 Nov 2024 · تازہ ترین
پاک احساس قرضہ سکیم شروع کرنے کے لیے اقدامات مکمل، پاک احساس قرضہ سکیم کے تحت پانچ سال تک کے لیے قرضے فراہم کئے جائیں گے، مزمل اسلم 6 Nov 2024 · تازہ ترین
ضلعی انتظامیہ اور صوبائی و وفاقی حکومتوں کے خلاف عوام ایون سراپا احتجاج، 8 نومبر کو بعد آز نماز جمعہ ایون پل بازار میں احتجاجی جلسے کی کال دیدی گئی 6 Nov 2024 · تازہ ترین
تجاریونین چترال کے منتخب ہونے والے صدر اور ان کی کابینہ کو یونین کی آئین کی خلاف ورزی پر کالعدم قرار دیا گیا، نورا حمد خان چارویلو اور ان کا کابینہ کے کسی رکن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، عبوری صدر شیخ فضل واحد 6 Nov 2024 · تازہ ترین
ڈگری کالج چلاس میں تقریب جشن آزادی گلگت بلتستان کا انعقاد، طلبہ کی شاندار کارکردگی 6 Nov 2024 · تازہ ترین
بیرون ملک وفات پانے والے پاکستانیوں کے جسد خاکی کی آبائی علاقوں میں مفت منتقلی کے لیے ایمبولینس سروس کا آغاز 5 Nov 2024 · تازہ ترین
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکا زمینوں سے متعلق زیر التواءمقدمات جلد نمٹانے کے لیئے نچلی سطح کی عدالتوں کو اضافی ججز فراہم کرنے کا اصولی فیصلہ 5 Nov 2024 · تازہ ترین
سرکاری عمارتوں کی سولرائزیشن کے لیے قائم کمیٹی کا اجلاس، منصوبے کے تحت ہسپتالوں، سکولوں، کالجوں، یونیورسٹیوں، جیل خانہ جات، پولیس اسٹیشنزاور دیگر سرکاری دفاتر کے علاوہ ٹیوب ویلز اور اسٹریٹ لائٹس کی سولرائزیشن کی جائے گی 5 Nov 2024 · تازہ ترین
دورجدیدکے سائنسی اصولوں کے مطابق بچوں کی بہترذہنی وجسمانی پرورش اورابتدائی بچپن کی نشوونماکے اصولوں کورائج کرنے کے حوالے سے چترال میں تربیتی ورکشاپ کاانعقاد 5 Nov 2024 · تازہ ترین
کنگ سلمان ریلیف سینٹر کا پاکستان میں 50,000 شیلٹر این ایف آئیز اور ونٹر کٹس پروجیکٹ مکمل 5 Nov 2024 · تازہ ترین
حکومت کا سروسز چیفس کی مدت ملازمت 5 سال کرنے اور سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کرنے کا فیصلہ 4 Nov 2024 · تازہ ترین
مشیر صحت کی سربراہی میں محکمہ صحت کا اعلی سطحی اجلاس، ڈی ایچ اوز اور ایم ایس کی تعیناتی اور تقرری کے اختیارات محکمہ صحت کی پلیسمنٹ کمیٹی کے سپرد، 4 Nov 2024 · تازہ ترین
موجودہ صوبائی حکومت بچوں بالخصوص بچیوں کو معیاری تعلیم دینے کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات اُٹھارہی ہے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان 4 Nov 2024 · تازہ ترین
اپر چترال بونی میں پیراگلائڈنگ مقابلوں کا انعقاد، مقابلے میں ظہیرالدین نے پہلی، معتصیم باللہ نے دوسری اور پرنس ثناءاللہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی 4 Nov 2024 · تازہ ترین
متحدہ امن فلاحی تنظیم بلچ بالا کے زیر انتظام اور ACEM اسکول کے تعاون سے بلچ میں کمپیوٹر سنٹر کا افتتاح 4 Nov 2024 · تازہ ترین
چترال شندور روڈ پر کام کی بندش کے خلاف کوہ یونین کونسل کے دو مقامات پر احتجاجی مظاہرہ ، سڑک کئی گھنٹوں تک بندرہی، تاہم انتظامیہ کے ساتھ کامیاب مذاکرات اور یقین دہانی پر سڑک دو دن کے لئے کھول دی گئی 4 Nov 2024 · تازہ ترین
صوبے میں 4.7 ملین بچے اسکولوں سے باہر تھے جن میں حالیہ داخلہ مہم کے ذریعے 1.3 ملین بچوں کو سکولوں میں داخل کروایا گیا ہے۔ صوبائی وزیرتعلیم فیصل خان ترکئی 4 Nov 2024 · تازہ ترین