تازہ ترین ڈی جی پاسپورٹ کی 15 دسمبر تک تمام کیٹگری کے پاسپورٹ کا بیک لاگ ختم کرنے کی یقین دہانی 11 Nov 2024
حج درخواستوں کی وصولی 18 نومبر سے شروع کی جائے گی، سرکاری حج سکیم کے اخراجات 10 لاکھ 75 ہزار روپے سے11 لاکھ 75 ہزار روپے کے درمیان متوقع ہیں- وزیر مذہبی امور 11 Nov 2024 · تازہ ترین
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا صحت کارڈ اسکیم کے تحت مفت علاج کی سہولیات کو وسعت دینے کے لیے مزید سرکاری اور نجی ہسپتالوں کو صحت کارڈ کے پینل میں شامل کرنے کا اصولی فیصلہ 11 Nov 2024 · تازہ ترین
پرائمیری ٹیچرز کی اپگریڈیشن پر عمل درآمد ضرورکرینگے، سکولوں کو بند کرنا اور طلباء و طالبات کو واپس گھر بجھوانا بہت بڑا اور قابل سزا جرم ہے۔ وزیرتعلیم فیصل خان ترکئی 11 Nov 2024 · تازہ ترین
سوشل میڈیا کا استعمال – نوجوان لڑکے, لڑکیوں اور والدین سے چند گزارشات -ممتاز گوہر 11 Nov 2024 · تازہ ترین
الخدمت فاونڈیشن کے مواخاۃ پروگرام کے تحت چترال شہر میں دس افراد کو وسیلہ روزگار فراہم کرتے ہوئے سبزی اور فروٹ پر مشتمل مال سمیت ہتھ گاڑی اور الیکٹرانک اسکیل فراہم کی گئی 11 Nov 2024 · تازہ ترین
خیبر پختونخوا میں ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ری چارج پاکستان پروگرام کے اجراء کا اصولی فیصلہ 10 Nov 2024 · تازہ ترین
کارگو جہاز سے گرنے والا شخص مسلسل 20 گھنٹے پانی میں رہنے کے باوجود معجزانہ طورپر زندہ 10 Nov 2024 · تازہ ترین
خیبر پختونخوا حکومت نے 55 ارب روپے مالیت کے دو سولر منصوبوں پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا 9 Nov 2024 · تازہ ترین
مسلم ایڈ پاکستان اور آئی یو ایم کی تعاون سے اپرچترال کے دورافتادہ علاقہ ریچ کےسیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم 9 Nov 2024 · تازہ ترین
لوک میلہ میں خیبرپختونخوا کی قدیم ثقافت کی بہترین اندا زمیں رونمائی کی گئی ہے، زاہد چن زیب 9 Nov 2024 · تازہ ترین
اپرچترال : ریشن میں بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی دھرنا جاری، ۲۲نومبر تک احتجاجی دھرنا کیمپ جاری رکھنے کا فیصلہ 8 Nov 2024 · تازہ ترین
خیبر پختونخوا میں نوجوانوں کو بااختیار اور باروزگار بنانے کےلئے صوبائی حکومت نے دو مزید منصوبوں احساس نوجوان پروگرام اور چیف منسٹر یوتھ انٹرن شپ پروگرام کا اجراءکر دیا 8 Nov 2024 · تازہ ترین
اپر چترال میں آل پرائمری سکول ٹیچر ایسوسی ایشن (اپٹا )کی ہڑتال پانچ ویں روز میں داخل ،طلباء و طالبات کی پڑھائی بری طرح متاثر۔ جب تک مطالبات منظور نہیں ہوتے ہڑتال جاری رہے گا ۔ چیرمین سپریم کونسل عثمان 8 Nov 2024 · تازہ ترین
ایون کی عوام سراپا احتجاج، کالاش ویلی روڈ بلاک کرکے احتجاجی مظاہرہ، ایون کالاش ویلیز روڈ پر کام شروع کرنے، بارش متاثرین میں امدادی چیکوں کی تقسیم اور ایون روڈ پر خردبرد کی انکوائری کا مطالبہ 8 Nov 2024 · تازہ ترین
تحصیل کونسل چترال کا اجلاس، چترال ٹاؤن میں پینے کے پانی کی بلوں اوراڈہ ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز کے ساتھ اتفاق 8 Nov 2024 · تازہ ترین
ٹی ٹی آر ایف کا چترال شندور روڈ پر کام کی پر تشویش کا اظہار ، اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ 7 Nov 2024 · تازہ ترین
وزیر اعلیٰ تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیز کے چانسلر ہوں گے، ترامیم میں وائس چانسلرز کی مدت ملازمت کو بھی چار سال مقرر کیا گیا ہے 7 Nov 2024 · تازہ ترین