The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 10 November 2026
صفحہ اول
چترال خبریں
جنرل خبریں
گلگت بلتستان
مضامین
خطوط
شعر و شاعری
کھوار سیکشن
خواتین کا صفحہ
ویڈیوز
موسم
چترال
انگریزی
Search for:
ADS
►
Job Announcement – Aga Khan Education Service Chitral
جنرل خبریں
حالیہ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں تقریباً 33 ملین افراد ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہیں جن میں سے تقریباً 6 سے 7 ملین کیسز صرف خیبرپختونخوا میں رپورٹ ہوئے ہیں۔
پشاور پولیس لائن خود کش حملے کا مرکزی ملزم کانسٹیبل گرفتار
تین سال میں 4 ہزار بھکاریوں کو بیرونی ممالک سے پاکستان واپس بھیجا گیا، ڈی جی ایف آئی اے
محکمہ اعلیٰ تعلیم اور زلمی فاونڈیشن کے مابین اسٹریٹجک شراکت داری کے لیے مفاہمتی یاداشت پر دستخط، یادداشت کے تحت صوبے میں ویمن کرکٹ چمپئن شپ کا انعقاد کیا جائیگا،
الخدمت فاونڈیشن پاکستان کا روشن چہرہ ہے جو اس کے سافٹ امیج کو دنیا کے سامنے پیش کرتا ہے جس کی سرگرمیاں پاکستان سے نکل کر باہر کی ممالک میں بھی داخل ہورہی ہیں.وقاص انجم جعفری
پی ٹی اے نے غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنا شروع کردیے
ڈی جی پاسپورٹ کی 15 دسمبر تک تمام کیٹگری کے پاسپورٹ کا بیک لاگ ختم کرنے کی یقین دہانی
حج درخواستوں کی وصولی 18 نومبر سے شروع کی جائے گی، سرکاری حج سکیم کے اخراجات 10 لاکھ 75 ہزار روپے سے11 لاکھ 75 ہزار روپے کے درمیان متوقع ہیں- وزیر مذہبی امور
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا صحت کارڈ اسکیم کے تحت مفت علاج کی سہولیات کو وسعت دینے کے لیے مزید سرکاری اور نجی ہسپتالوں کو صحت کارڈ کے پینل میں شامل کرنے کا اصولی فیصلہ
پرائمیری ٹیچرز کی اپگریڈیشن پر عمل درآمد ضرورکرینگے، سکولوں کو بند کرنا اور طلباء و طالبات کو واپس گھر بجھوانا بہت بڑا اور قابل سزا جرم ہے۔ وزیرتعلیم فیصل خان ترکئی
خیبر پختونخوا میں ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ری چارج پاکستان پروگرام کے اجراء کا اصولی فیصلہ
پشاور: دالوں کی قیمت میں کمی
کارگو جہاز سے گرنے والا شخص مسلسل 20 گھنٹے پانی میں رہنے کے باوجود معجزانہ طورپر زندہ
خیبر پختونخوا حکومت نے 55 ارب روپے مالیت کے دو سولر منصوبوں پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا
لوک میلہ میں خیبرپختونخوا کی قدیم ثقافت کی بہترین اندا زمیں رونمائی کی گئی ہے، زاہد چن زیب
پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لئے خوشخبری، بڑی پریشانی ختم
ونٹر پیکیج: بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان صارفین کے لیے بڑا ریلیف
سرکاری اسکیم کے تحت حج پر جانیوالوں سے رقم تین اقساط میں لینے کا فیصلہ
پی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس، 33 ارب سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
یوم علامہ اقبال کے موقع پر صوبائی حکومت نے بھی عام تعطیل کا اعلان کردیا
خیبر پختونخوا میں نوجوانوں کو بااختیار اور باروزگار بنانے کےلئے صوبائی حکومت نے دو مزید منصوبوں احساس نوجوان پروگرام اور چیف منسٹر یوتھ انٹرن شپ پروگرام کا اجراءکر دیا
وزیر اعلیٰ تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیز کے چانسلر ہوں گے، ترامیم میں وائس چانسلرز کی مدت ملازمت کو بھی چار سال مقرر کیا گیا ہے
وفاقی حکومت کا ہفتے کو اقبال ڈے کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس، پاک فوج اور ایف سی کے گذشتہ چھہ مہینوں کے دوران شہید ہونے والے 178 شہداءکے لواحقین کے لئے پیکج دینے کا فیصلہ۔ شہید ہونے والے سپاہیوں کے لواحقین کے لئے 10 لاکھ روپے جبکہ افسران کے لواحقین کے لئے 20 لاکھ روپے مقرر کئے گئے
پائیدار شہری ترقی کے فروغ اور خیبر پختونخوا کی زمین کے استعمال کی اصلاحات کے حوالے سے وزیربلدیات کے زیر صدارت ایک اہم اجلاس
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت گلگت بلتستان کابینہ کا خصوصی اجلاس، 100 میگاواٹ بجلی کی فراہمی اور بلتستان و قراقرم یونیورسٹی کے باصلاحیت طلباء کے لیے 1 ارب روپے کے انڈوومنٹ فنڈ کے قیام کا اعلان
سکولوں کی جبری بندش اور تالہ بندی کی کسی صورت کوئی اجازت نہیں دی جائے گی اور اس کے مرتکب عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا”
دوسرے محکموں کی طرز پر ریسکیو اہلکاروں کی ریٹائرمنٹ کی عمر بھی 60 سال تک بڑھا دی جائے گی- ملک نیک محمد خان داوڑ
ایجوکیشن منیجمنٹ انفارمیشن سسٹم کا افتتاح کر دیا گیا، سسٹم کے تحت طلبہ و اساتذہ کی حاضری، امتحانی نظام، طلبہ کی مکمل تفصیلات ڈیجیٹائز کی گئی ہے- صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے”ڈرگ فری پشاور” پروگرام کے تیسرے مرحلے کااجراءکردیا
پاک احساس قرضہ سکیم شروع کرنے کے لیے اقدامات مکمل، پاک احساس قرضہ سکیم کے تحت پانچ سال تک کے لیے قرضے فراہم کئے جائیں گے، مزمل اسلم
وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی
بیرون ملک وفات پانے والے پاکستانیوں کے جسد خاکی کی آبائی علاقوں میں مفت منتقلی کے لیے ایمبولینس سروس کا آغاز
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکا زمینوں سے متعلق زیر التواءمقدمات جلد نمٹانے کے لیئے نچلی سطح کی عدالتوں کو اضافی ججز فراہم کرنے کا اصولی فیصلہ
سرکاری عمارتوں کی سولرائزیشن کے لیے قائم کمیٹی کا اجلاس، منصوبے کے تحت ہسپتالوں، سکولوں، کالجوں، یونیورسٹیوں، جیل خانہ جات، پولیس اسٹیشنزاور دیگر سرکاری دفاتر کے علاوہ ٹیوب ویلز اور اسٹریٹ لائٹس کی سولرائزیشن کی جائے گی
کنگ سلمان ریلیف سینٹر کا پاکستان میں 50,000 شیلٹر این ایف آئیز اور ونٹر کٹس پروجیکٹ مکمل
حکومت کا سروسز چیفس کی مدت ملازمت 5 سال کرنے اور سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کرنے کا فیصلہ
مشیر صحت کی سربراہی میں محکمہ صحت کا اعلی سطحی اجلاس، ڈی ایچ اوز اور ایم ایس کی تعیناتی اور تقرری کے اختیارات محکمہ صحت کی پلیسمنٹ کمیٹی کے سپرد،
موجودہ صوبائی حکومت بچوں بالخصوص بچیوں کو معیاری تعلیم دینے کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات اُٹھارہی ہے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان
صوبے میں 4.7 ملین بچے اسکولوں سے باہر تھے جن میں حالیہ داخلہ مہم کے ذریعے 1.3 ملین بچوں کو سکولوں میں داخل کروایا گیا ہے۔ صوبائی وزیرتعلیم فیصل خان ترکئی
Posts pagination
« Prev
1
…
37
38
39
…
239
Next »