The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 10 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

جنرل خبریں

خیبر پختونخوا کی سیاسی جماعتیں اور سیاسی قائدین مل بیٹھیں اور صوبہ کو آگ سے نکالیں اور وفاق سے صوبہ کا حق لینے کیلئے مشترکہ کردار دا کریں، گورنر خیبرپختونخوا 
پاکستان اور بیلا روس کا سرمایہ کاری، زراعت، تجارت، دفاع سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور بیلا روس کے صدر کی مشترکہ نیوز کانفرنس
پاکستان اور بیلا روس کے درمیان مختلف شعبہ جات میں تعاون کیلئے 15 مفاہمت کی یاداشتوں اور معاہدوں کا تبادلہ
مستقبل کو توانا بنانے کے لئے موجودہ تعلیمی نصاب کا جائزہ لے کر مہارت اور ٹیکنالوجی کو اس میں شامل کرنا ہوگا، وفاقی وزیر احسن اقبال
وفاقی وزارت تعلیم نے ایس ایس سی اور ایچ ایس ایس سی سطح پر نئے نصاب، نئے مضامین اور نئے شعبے متعارف کرا دیئے
پی ٹی آئی احتجاج؛ عمران خان و بشریٰ بی بی سمیت دیگر کیخلاف کئی شہروں میں مقدمات درج
پاکستان، بیلاروس میں ادویات کی سپلائی سمیت مفاہمت کی 8 یاد داشتوں پر دستخط
تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کیلئے جاسوسی کا نظام قائم کیا جائے، سپریم کورٹ
خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں صوبائی پلاننگ سروس آفیسر(بی-17) کی پوسٹوں کے لیے مقابلے کے امتحان کی تاریخوں کا اعلان کردیا
خیبرپختونخواکلچراینڈٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام وینٹیج کلاسک کار شومنعقد کرنے کافیصلہ
پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد سیل، جڑواں شہروں میں انٹرنیٹ بند، رہنماؤں کی پکڑ دھکڑ جاری, اسلام آباد اور راولپنڈی میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹفیکشن جاری 
سندھ اور بلوچستان سے آنے والے قافلوں پر سیدھی فائرنگ کرنا قابل مذمت ہے، جعلی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف  
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے تشکیل کردہ وفد/جرگہ کا ضلع کرم کا دورہ مکمل،فریقین سات روزہ سیز فائر پر متفق
پی ٹی آئی احتجاج: دیگر صوبوں سے 30 ہزار پولیس اور ایف سی اہلکار اسلام آباد پہنچ گئے، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر سے رابطہ
تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج پر بھی حملہ ہوسکتا ہے، نیکٹا کا تھریٹ الرٹ جاری
  محکمہ صحت میں ادویات کی خریداری میں خوردبرد سے متعلق کمیٹی کی سفارشات وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو پیش کردی گئیں، جس میں 1.9 ارب کی خوردبرد کی نشاندہی کی گئی ہے
 پنجاب میں 3 روز کیلیے دفعہ 144 نافذ، جلسوں اور دھرنوں پر پابندی عائد، اسلام آباد کے اندر قائم تمام ٹرانسپورٹ اڈے  آج رات 8 بجے سے تا حکم ثانی بند کرنے کا حکم نامہ جاری
ڈرگ کوٹ خیبر پختونخوا پشاور نے دو ملزمان کو جعلی ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں مجرم قرار دیتے ہوئے ملزمان کو تین سال قید اور دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی
وفاقی حکومت کا واحد ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ سربراہ سے محروم، ادارے کے افسران کی ملی بھگت سے بڑی کرپشن کی گئی جس کا مقدمہ ایف آئی اے میں د رج ہے، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم بریفنگ
بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہیں: وزیراعلٰی
بینکوں، سفارتخانوں، آئی ٹی فرمز اور فری لانسرز کیلیے وی پی این رجسٹریشن لازمی قرار
پشاور ہائیکورٹ کا صنم جاوید اور ثریا بی بی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم، حفاظتی ضمانت دیدی
محکمہ توانائی وبرقیات خیبرپختونخواکا ای کھلی کچہری کا انعقاد، پیڈوکے  ضلع چترال کے 38کنٹریکٹ ملازمین کی جانب سے 20سال طویل خدمات کے باوجود مستقلی نہ ہونے کا معاملہ اٹھایا گیا 
پاکستان میں اینٹی بائیوٹک کاغیر ضروری استعمال خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے، دنیا میں تیسرے نمبر آگیا۔، سالانہ تین لاکھ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، ماہرین
بچوں کا عالمی دن، خیبرپختونخوا اسمبلی کی پارلیمانی تاریخ میں پہلی مرتبہ بچوں کا اجلاس
بانی چیئرمین ہماری اور ہماری نسلوں کی جنگ لڑ رہا ہے، ہم بانی چیئرمین کو رہا کرائیں گے اور اپنے مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
چترالی نوجوان کی امریکن دوشیزہ سے پپ جی گیم میں دوستی، خاتون چترال پہنچ کر مشرف بہ اسلام ہوئے اور شادی کرلی
 پشاور: چترال کالونی میں تین ہفتے قبل چترالی نوجوان کے اندھا قتل کا ڈراپ سین، ملزمان نے چوری کی غرض سے داخل ہوکر بیدار ہونے پر فائرنگ کرکے چترالی نوجوان کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا
عوامی شکایات کا بروقت اور تسلی بخش ازالہ متعلقہ حکام کی ذمہ داری ہے اس میں کوئی کوتاہی یا تاخیر کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔ وزیراعلیٰ
لوک میلہ، خیبرپختونخوانے مسلسل تیسری بارپاکستان کے بہترین پویلین کا ایوارڈ جیت لیا
 پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے X (سابقہ ٹویٹر)، یوٹیوب ایپلی کیشنز اور VPN کو بلاک کرنے کے ذریعے مزید سپیڈ بریکرز لگا دئیے،فری لانسر، ریٹیل کاروبار نہ صرف انٹرنیٹ سے روزی روٹی حاصل کر رہے ہیں۔ مزمل اسلم
 صحت کارڈ پر پختونخوا کے عوام کا مفت علاج جاری، 8 ماہ میں 24 ارب روپے کی خطیر رقم خرچ کی گئی ہے- مشیر صحت احتشام علی کا بیان
فوک فیسٹیول آف پاکستان لوک میلہ، چترال اور سوات سمیت دیگر اضلاع کے 50 سے زائد کاریگروں کی مصنوعات کی نمائش جاری
صوبائی حکومت نے صحت کارڈ کی مد میں مزید 4 بلین روپے جاری کر دئیے۔ مزمل اسلم 
تمام ڈویژنل کمشنرز اپنے متعلقہ اضلاع میں ہر مہینے کم سے کم ایک کھلی کچہری اور ڈپٹی کمشنرز اپنے ضلع میں ماہانہ کم سے کم دو کھلی کچہریوں کا انعقاد یقینی بنائیں۔وزیراعلیٰ 
ملک کے بالائی علاقوں میں 14نومبر( رات) سے16نومبر (صبح) کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے پاک آسٹریا فخاشولے انسٹیٹیوٹ آف ایپلائیڈ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں قائم شدہ سکول آف پیرا میڈیکل سائنسز اور ٹیکنالوجی پارک کا باضابطہ افتتاح کیا
عالمی ماحولیاتی آلودگی میں پاکستان کا حصہ 0.5فیصد سے بھی کم ہے لیکن ہم اس کے سبب ہونے والی تباہیوں اور آفات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہیں۔ وزیراعظم
 جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کو چار صوبائی حلقہ جات میں تقسیم کردیا گیا، چارامراء نے حلف اُٹھالیا
طلبہ کو تعلیم اور کھیلوں کے مواقع فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے اور ہمیں خوشی ہے کہ اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے پوری کر رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ