The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 10 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

جنرل خبریں

مستوج بروغل روڈ کو سالانہ 20 کلومیٹر کے حساب سے سالانہ ترقیاتی پروگرام ( اے ڈی پی) میں شامل کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ کا مستوج بروغل روڈ کے وفدسے ملاقات کے موقع پر اعلان  
چترال میں بجلی کی بے جا لوڈشیڈنگ کا سلسلہ فوری بند کی جائے، سکندر شیرپاو
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
خیبر پختونخوا حکومت کی تعلیم کے حوالے سے ایک سالہ کارکردگی رپورٹ جاری 
وزیر اعلیٰ نے ایگریکلچر ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں نو قائم شدہ سنٹر آف ایکسیلینس کا افتتاح کر دیا، جو صوبے میں زراعت کے شعبے میں جدید تحقیق کا ایک منفرد ادارہ ہے
 پیڈونے پن بجلی کے7منصوبے مکمل کئے جن سے مجموعی طورپر 161 میگاواٹ بجلی پیداکی جارہی ہے جس سے صوبے کو سالانہ4ارب روپے سے زائد کی آمدن ہورہی ہے، جبکہ 69میگاواٹ لاوی چترال سمیت 12 منصوبوں پر کام جاری ہے۔ زبیرخان
صحت کارڈ پلس کے تحت گذشتہ ایک سال کے دوران 9 لاکھ 40 ہزار مریض مفت علاج معالجے کی سہولیات حاصل کر چکے ہیں۔ مالی سال کے بجٹ میں شعبہ صحت کےلئے 231 ارب روپے مختص ہوئے، ایک سالہ کارکردگی رپورٹ
وزیراعلیٰ کا صوبے کے پروفیشنل ڈگری ہولڈرز کو اپنا کاروبار و سٹارٹ اپس شروع کرنے کے لیے 2 ارب روپے بلا سود قرضوں کی فراہمی کا اعلان، 
چترال لائرز فورم پشاور کی تقریب حلف برداری، صدر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے حلف لیا
یوٹیلٹی سٹورکارپوریشن  کے ریگولر، کنٹریکٹ ملازمین کو کوئی خطرہ نہیں: رانا تنویر
صوبائی کابینہ کا اجلاس، رمضان پیکج، گرلز کمیونٹی اسکولوں کے اساتذہ کی تنخواہوں کی ادائیگی، نرسنگ انٹرنشپ ودیگر کےعلاوہ ارباب نیاز اسٹیڈیم  کا نام تبدیل کرکے ”عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم ” رکھنے کی منظوری دی
خیبر پختونخوا حکومت کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ جاری 
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کا کانووکیشن، وزیر اعلیٰ نے مجموعی طور پر 555 گریجویٹس کو بیچلر، ماسٹر اور پی ایچ ڈی ڈگریاں دیں جبکہ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے  23 گریجویٹس کو گولڈ میڈلزدیاگیا
پختونخوا حکومت کا ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق اہم فیصلہ
صوبے کے طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ دیں گے، علی امین گنڈاپور نے مریم نواز کو براہ راست چیلنجز دیدیے
اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر وفدیہ صوم کا نصاب جاری کردیا
صوبائی حکومت کے فلیگ شپ منصوبوں پر پیشرفت کے حوالے سے وزیراعلیٰ کے زیر صدارت اجلاس، مستحق گھرانوں کو مفت سولر سسٹم فراہمی کے منصوبے  کےتحت رواں ماہ ای۔ قرعہ اندازی کی جائیگی، بریفنگ
خیبر پختونخوا میں کھیلوں کا تاریخ ساز میلہ سج گیا، وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈاپور نے خیبر پختونخوا گیمز 2025 کا باقاعدہ افتتاح کردیا، 
چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی زیر صدارت رمضان المبارک کی تیاریوں کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس، تمام اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کی نگرانی میں کم از کم ایک پرائس مانیٹرنگ ڈیسک قائم کیا جائے گا۔ شہاب علی شاہ 
وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر صحت کارڈ پلس میں مفت او پی ڈی سروسز شامل، اسکیم کے تحت او پی ڈی میں ادویات،  میڈیکل ٹیسٹس اور میڈیکل سروسز مفت دستیاب ہونگی،
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپورکا بڑھتی ہوئی عوامی ضرورت اور مانگ کے پیش نظر بی آر ٹی سروس کو دیگر علاقوں تک توسیع دینے کا فیصلہ
 صوبے بھر میں 5 سال سے کم عمر کے ایسے بچے جن کے حفاظتی ٹیکہ جات کا کورس مکمل نہیں ہو سکا انہیں 12 خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھنے کی ویکسین لگوائی جا رہی ہیں۔حفاظتی ٹیکہ جات کی بیگ کیچ اپ مہم شروع ہوچکی ہے۔ مشیر صحت خیبرپختونخوا
بالائی علاقوں میں کل سے نیا موسمی نظام داخل ہوگا، محکمہ موسمیات 
چترال کے سرکاری کالجوں کے کنٹریکٹ لیکچررز 2022 سے تنخواہوں سے محروم – وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے نوٹس لینے کا مطالبہ
بلدیاتی نمائندے براہ راست عوام کے ووٹ سے منتخب ہوئے ہیں انہیں با اختیار بنایا جائے گا۔ متعلقہ قوانین میں ضروری ترامیم کی جائیں گی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
صوبائی حکومت کا سستا تندورسکیم شروع کرنے کا اعلان، باقاعدہ طور پر افتتاح بہت جلد کیا جائے گا، صوبائی وزیر
صوبائی ٹرانسمیشن لائن بچھائی جا رہی ہے جس کے ذریعے صوبائی بجلی گھروں سے پیدا ہونے والی بجلی صنعتوں کو سستے نرخوں پر فراہم کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ 
سینیٹ اجلاس: اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں، الاؤنسز میں اضافے کا بل متفقہ طور پر منظور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس، مختلف امور پرغوراور منظوری، مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ خیبرپختونخوا کے تمام ڈویژنل ہیڈکوارٹرز خصوصاً ایبٹ آباد اور سوات میں وزارت خارجہ کے کیمپ دفاتر قائم کیے جائیں
لاہور میں چترال اورگلگت کے ٹیموں کے مابین پہلی بار فری اسٹائل پولو میچ، چترال کے ۹ گھوڑے بیمار، کپتان کے گھوڑے سمیت 2 ہلاک ہوگئے، چترال کے کھلاڑیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
گورنر خیبرپختونخوا کا چترال کرکٹ چیمپئن شپ کے فائنل میچ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت، کھلاڑیوں میں ٹرافی اورانعامات تقسیم کی
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وزیر اعلی ہاوس کے لان میں پودا لگا کر شجر کاری مہم  کا باضابطہ اجراءکردیا، مہم کے تحت صوبہ بھر میں 26 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر 
مشیر صحت کی ہدایت پر انٹی گریٹڈ ہیلتھ پروگرام کے ملازمین کیلئے 440 ملین روپے کے فنڈز جاری
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس،رمضان میں چینی 130 روپے فی کلو دستیاب ہوگی، اعلامیہ
خیبرپختونخوا میں عوامی خدمات کی آن لائن فراہمی کے پلیٹ فارم دستک کے تحت موٹر وہیکل آٹو میشن سسٹم کا اجراءکر دیا گیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی میزبانی میں مختلف مذہبی وسیاسی جماعتوں کے مشاورتی اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی میزبانی میں ہفتہ کے روز ” دہشتگردی کے خلاف قوم کا اتحاد” کے عنوان سے سیاسی و مذہبی جماعتوں کی دوسری مشاورتی نشست
لواری ٹنل؛ این ایچ اے کی طرف سے ٹول ٹیکس کی وصولی شروع
عوام کیلیے اچھی خبر؛ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
ڈیوٹی کے بعد سرکاری گاڑیوں کے استعمال کیخلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر