The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 15 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال خبریں

ایس ایچ اوتھانہ شغوردلشادپری کی ڈیوٹی سے ہم مطمعین ہیں، ان کے خلاف سوشل میڈیا پروپیگنڈہ کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں۔ سابق ضلعی نائب ناظم سلطان شاہ
چترال لویر میں ٹائیفائڈ سے بچاؤ کے لیے ویکسینیشن مہم 3 تا 15 اکتوبر  5 اربن یونین کونسلز میں شروع کی جارہی ہے،پندرہ سال تک کے بچوں کو ویکسینشن کی جاییگی۔ ڈی ایچ او ڈاکٹر فیاض/ڈاکٹر فرمان
ایون کالاش ویلیز روڈ پر کام دوبارہ شروع ، ڈپٹی کمشنر چترال انوارالحق نے چتر کےمقام پرروڈ کا افتتاح کیا
چترال شندور روڈ کی ناقص تعمیر کا نوٹس لیا جایے۔ جو مقامی لوگوں کے ساتھ دفاعی اور سیاحتی اہمیت کی سڑک ہے۔ عمایدین کوہ 
جامعہ چترال میں وزیر اعلیٰ کالاشہ سکالر شپ کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب 
بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز کے درجنوں استانیاں اورطلباء وطالبات سراپا احتجاج ، 16مہینوں سے تنخواہیں بند ، کتابیں دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے ہزاروں طلبہ و طالبات کی تعلیم متاثر، چترال پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
ملک کی معروف ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر سلیم عابد تبسم کا روز چترال کیلیے اپنی خدمات وقف کرنے کا اعلان
کینیڈا کے وزیر برائے عالمی ترقی، ہرجیت سجن کا چترال میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
چترال میں چوتھی انٹرنیشنل ہندوکش کلچرل کانفرنس کا افتتاح، مختلف ممالک اور پاکستان کی مختلف یونیورسٹیوں سے ماہرین لسانیات، ثقافت اور تاریخ کی شرکت
 پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر نصابی کتاب میں درستگی، شندورچترال کا حصہ قرار دیکر کتاب میں تصحیح کردی گیی
یو این ڈی پی کے گلوف ٹو پراجیکٹ کے تحت ضلعی سطح کے اسٹیک ہولڈر ز کے لئے رابطہ کاری اور کمیونیکیشن ورکشاپ کا انعقاد
اپرچترال کے سیلاب متاثریں تاحال بے یارومددگارکسی مسیحا کے منتظر،  انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور
کالاش قبیلے سے تعلق رکھنے والا طالب علم ساجد اقبال کا اعزاز،علاقے سے پہلا طالبعلم جو یونیورسٹی اف انجینیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے سول انجنیرنگ کے انٹری ٹسٹ میں اوپن میرٹ پر کامیاب
 محکمہ معدنیات کی طرف سے چترال کے پہاڑوں کو جواینٹ وینچرکے نام پر لیز پر دینے کی بھرپورمذمت اور مسترد  کرتے ہیں۔ عوام چترال /چترال مائنز اینڈ منرل ایسوسی ایشن
چترال پریڈ گراونڈ میں نوجوان فٹبالر منصور کے نام پر ایک انکلوژر سیٹ کیا جاۓ تاکہ ان کی یاد باقی رہے۔قاضی فیصل
اے۔کے۔ار۔ایس۔پی۔ کے زیراہتمام خواتین کو مارکیٹ تک رسائی کو ممکن بنانے اوراس سلسلے میں آسانیاں پیدا کرنے کے موضوع پر ورکشاپ
بی ایل ایس او کے زیراہتمام سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف پیکچ تقسیم کئے گئے
مستوج  سے لے کر اپر یارخون دربند تک حالیہ سیلاب سے 202 گھرانے مکمل طور پر تباہ ، جبکہ 831 گھرانوں کو جزوی نقصان پہنچا
ریشن میں گزشتہ سیلاب سے متاثرہ رابطہ سڑکیں اور ایریگیشن چینلز جزوی طور پر بحال
پریڈ گراونڈ چترال کے دیواروں پر کھیل کے دوران سیفٹی فوم لگانے کا فوری بندوبست کیا جائے۔قاری جمال عبد الناصر
چیرمین تحریک انصاف عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلیے اپر اور لویر چترال میں کارکنان کی ریلی اور جلسہ
لوئر چترال سول سوسائٹی لیڈرز گروپ کا وادی لاسپور کا دورہ، رمان منی ہائیڈل پاور سٹیشن ، ہیرٹیج میوزیم لاسپور و ساڈکو آفس و سیاحتی مقام شندورکی وزٹ
الخدمت فاونڈیشن اپر چترال  کے زیر اہتمام تریچ کے متاثرین سیلاب میں نقد رقوم اور راشن تقسیم
تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال بونی میں ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی  مبینہ غفلت اور لاپروائی سے 12سالہ بچی کی موت کے واقعے کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے۔ مشترکہ پریس کانفرنس میں مطالبہ
پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سیلاب جیسی قدرتی آفت کا سامنا ہے، وزیراعظم کی انتونیو گوتیرس کے ہمراہ پریس ٹاک
پڑوسی جامعات کے تجربوں سے استفادہ کرکے جامعہ چترال کی منصوبہ بندی کو جامع بنایا جائےگا۔ وائس چانسلر
خیبرپختونخوا پولیس کے ترقی پانے والے افسران کو بیجز لگانے کی تقریب، چترال سے محمد خالد اور ڈی پی او اپر چترال نذیر خان بھی شامل 
عمائدین موڑکہو کا علاقائی مسائل بالخصوص ٹی ایم اے آفس و دیگر دفترات کو ہیڈ کوارٹر بونی منتقل کرنے کے حوالے سے وریجون میں غیر معمولی اجلاس
لوئر چترال کے سول سوسائٹی لیڈرز گروپ کا بونی میں اے کے ای ایس، بونی میڈیکل سنٹر، نانی ای سی ڈی سمیت کئی اداروں کا دورہ
بونی ہسپتال میں 12 سالہ بیٹی کی موت، باپ پر قیامت بن کے گزری، غم سے نڈھال باپ لاش کو اٹھانے سے روک کر 5گھنٹے احتجاج  کرتے رہے 
انتظامیہ سبسڈائزڈ آٹے کی فراہمی کو روک کر چترال ٹاوں کے تمام ویلج اورنیبرہوڈ کونسلز کی چیرمینان اور کونسلرز کو احتجاج پر مجبور نہ کیاجاییے۔ ۔سجاد احمد
چترال کے کئی علاقے ترقی کے عمل میں بہت پیچھے ہیں ہم سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔اخترعلی 
لوئر چترال سول سوسائٹی لیڈرز کا اپر چترال کا پانچ روزہ دورہ
اسماعیلی امامت کی جانب سے پاکستان میں سیلاب کی امدادی کوششوں کے لیے 10 ملین ڈالر کا عطیہ
شاہی مسجد چترال  کے رنگ و روغن کوپرانی اور اصل رنگ میں بحال کیا جائے۔ڈپٹی کمشنر 
کالاش زبان و کلچر کے تحفظ کیلئے پانچ کالاش پرائمری سکولوں سے مسلم طلبہ کونکا ل دیاگیا ۔ طلبہ مشکلات کا شکار
چترال کی قدیم درس گاہ گورنمنٹ سینٹینل ماڈل ہایی سکول چترال میں یوم والدین کی تقریب
سینکڑوں مزدا گاڑیوں کے ڈرائیوروں اور مزدوروں نے محکمہ معدنیات کے اہلکاروں کی طرف سے بے جا تنگ کرنے پر ہڑتال شروع کردی، چترال شہر اور مضافات میں تعمیراتی کام رک گئے
یوم دفاع پاکستان 6 ستمبر کے مناسبت سے موردیر موڑکھو میں پروقار تقریب
چترال کے جنگلاتی علاقے میں درختوں کی مارکنگ اور لاگ بنانے کے بعد فالتو لکڑی کو اٹھانے کی اجازت دی جایے، بصورت دیگر وہ سیلابی ریلے میں بہہ جاتے ہیں۔ کارپینٹراونرز ایسوسی ایشن چترال