The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 15 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال خبریں

جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار مولانا عبد الاکبرچترالی اور حاجی مغفرت شاہ کا پرئت، چمرکھن ودیگر علاقوں کا دورہ
اے۔کے۔ار۔ایس۔پی ۔ کے زیر اہتمام موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے دوچار کمیونٹیز کو ایمرجنسی صورت حال سے نمٹنے کیلئے تیار کرنے کی غرض سے شروع کئے جانے والے پراجیکٹ” BRAVE” کے سلسلے میں نالج حب کا قیام عمل میں لایا گیا
چترال میں الیکشن مہم زوروشور سے جاری، مختلف امیدواراں ووٹرزکی توجہ حاصل کرنے میں مصروف  
  کالاش ویلی ٹورزم پر بھرپور توجہ دیکریہاں سیاحت کو ترقی دینگے۔ حاجی مغفرت شاہ 
طویل خشک سالی کے بعد چترال اپر اور لوئیرمیں بارش اوربرفباری جاری، لواری ٹنل سے فلحال ٹریفک جاری ، اختیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت
مدرسہ اِحیا ُٕالسُّنة ایون سے 21 خوش قسمت طلبا و طالبات نے تکمیل حفظ القران کی سعادت حاصل کرلی، دستاربندی اور چادرپوشی کی پررونق تقریب
نواز شریف نے اپنے پانچ سالہ دور حکومت میں چترال پر 60 ارب روپے سے زیادہ فنڈ خرچ کئے، لواری ٹنل ، گولین ہائیڈل پاور سٹیشن جیسے بڑے پراجیکٹ مکمل کئے، کالاش ویلیز روڈ ، چترال شندور روڈ، گرم چشمہ روڈ ،گیس پلانٹ جیسے میگا منصوبے منظور کئے۔ایون میں مقرریں کا خطاب
چترال پولیس کی کامیاب کاروائی، لوٹکوہ میں چھاپے کے دوران ایک من سے زیادہ چرس اور غیرقانونی اسلحہ و گولہ بارود برآمد
چترال میں صنفی امتیاز اور تفریق کو ختم کرنے کیلے محتلف اداروں اور سوشل ورکرز کے باھمی اشتراک سے کوشش کی جا ئیگی۔ ڈسٹرکٹ جنڈر ایکولٹی الائنس
ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کا آغاخان ایجنسی فار ہبیٹاٹ کے ریجنل آفس کا دورہ ، اکاہ کی کاوشوں کو خراج تحسین 
سادہ لوح اورغریب چترالیوں کو سعودی عرب میں ملازمت کا جھانسہ دے کر انہیں مزید مالی مشکلات اور ذہنی پریشانی میں مبتلا کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے۔ حیدر نواز
شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی چترال میں تعلیم کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب
تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن چترال کے ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث گزشتہ ایک مہینے سے احتجاج پر ، میونسپل سروسز معطل، چترال شہر دوبارہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل،
پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کا دورہ عشریت، لوگوں کی طرف سے مکمل تعاون کی یقین دہانی 
پاکستان راہ حق پارٹی کے نامزد امیدوار مولانا افتخار حسین صدیقی نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے امیدوار شہزادہ خالد پرویز کے حق میں دستبردارہوگئے،
ضلعی انتطامیہ لوئرچترال کی کاروائی ، بھاری تعداد میں فروزن چکن تحویل میں لیکر تلف کردیا گیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں چترال میں الیکشن کے ڈیوٹی پر مامور سٹاف کی تربیت جاری، ڈپٹی کمشنرنے تربیتی مرکز کا دورہ کیا
شہزادہ خالد پرویز کا شیشی کوہ ویلی اور عشریت میں انتخابی اجتماعات سے خطاب، عوام کی طرف سے بھرپور شرکت اور پورجوش استقبال
روز چترال کی طرف سے  چارٹرڈ اکاونٹینسی کے ایک ہونہار طالب علم کو سکالرشپ کا چیک دیا گیا 
چترال میں منصفانہ اورغیر جانبدارانہ انتخابات کو ہر ممکن یقینی بنایا جائے۔ بعض کو فری ہینڈ اور بعض کی نقل وحمل پر پابندی ہرگزجمہوری عمل نہیں ہے۔ محمد وزیر خان امیدوار برائے صوبائی اسمبلی اپرچترال
چترال کی سڑکوں پر این ایچ اے کے کام کو دوبارہ چالو کرکے عوام میں پائی جانے والی بے چینی کو دور کیا جائے۔ وقاص احمد ایڈوکیٹ چیئرمین سی ڈی ایم 
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان کا دورہ چترال،  جدید کیمروں سے لیس کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کا افتتاح کیا، بہترین کارکردگی کے حامل آفیسران و جواناں میں تعریفی اسناد تقسیم کیے
بونی اور جنال کوچ میں پاکستان مسلم لیگ نواز کا انتخابی جلسہ، لوگوں کی بھر پور شرکت، حمایت کی یقین دہانی 
میری غیر حاضری کے دوران چادراور چاردیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے میرے مکانات کو مسمار کرنے اور خاندان کو خوف و ہراس میں مبتلا کرنے کا نوٹس لیا جائے۔ سابق ممبر جندولہ خان آیون
پاکستان کی جوابی کاروائی، ایران میں بی ایل اے اور بی ایل ایف کے ٹھکانوں کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
پاکستان مسلم لیگ نواز کا مستوج، پرواک بالا، پروک پائین و دیگر علاقوں میں انتخابی جلسے، عوام کا شہزادہ افتخار الدین اور محمد وزیر پر مکمل اعتماد کا اظہار 
لوئر چترال میں پیٹرول پمپس میں گیج و ریٹ میں فرق ہونے پرکئی پمپ مالکان کے خلاف کاروائی، متعدد کو جرمانہ کیا گیا
ایون میں این ایچ اے اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے بیغیر نوٹس کے بجلی کے کھمبے اُکھاڑدئیے گئے، اٹھائیس سو گھرانے بجلی سے محروم، صارفین سراپا احتجاج، حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
جن لوگوں کو چترال کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی سے دشمنی ہے۔ ان کی شکایت پر آج ہمارا دفتر سیل کر دیا گیا۔ سیٹیر طلحہ محمود کااپرچترال میں انتخابی جلسے سے خطاب
ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد عمران خان کی زیرصدارت پرائس ریویوکمیٹی کا اجلاس 
اپر چترال انتظامیہ کا مردہ چکن سپلائی اور ان کی خریدوفروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی جاری، پولٹری شاپ سے مردہ چکن تحویل میں لیکر دکان سیل کردی گئی،
آیون کالاش ویلی روڈ پر تعمیراتی کام زور وشور سے جاری، ڈپٹی کمشنر نے جاری کام کا معائنہ کیا، کام کے معیار اور رفتار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔ عمران خان  
پاکستان مسلم لیگ ن کی نامزد امیدوار برائے صوباٸی اسمبلی محمد وزیر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔وضاحتی بیان
جماعت اسلامی اپنی گزشتہ کارکردگی کی بنیاد پر چترال کی دونوں نشستیں حاصل کریگی۔ مولانا چترالی، مغفرت شاہ
ویمن لیٹریری فورم چترال کے ذمہ داروں کا خویندی ادبی لخکر خال خیبر پختونخوا کے بانی صدر کے ساتھ پشاور میں نشست
پاکستان مسلم لیگ ن پی کے ٹو لوئر چترال کے امیدوار امتیاز خواجہ پی ٹی آئی پی کے امیدوار شہزادہ خالد پرویزکے حق میں دستبردار ہوگیا، مشترکہ پریس کانفرنس 
صوبائی اسمبلی پی کے 1 پاکستان راہِ حق پارٹی کے نامزد امیدوار مولانا صاحب الدین اور ازاد امیدوار مولانا شیر وزیر جمیعت علماء اسلام کے نامزد امیدوار حاجی شکیل احمد کے حق میں دستبردار ہوگئے ۔
کاغذآت نامزدگی واپس لینے کا وقت ختم، این اے ون چترال سے کل دس جبکہ پی کے ون کے پندرہ اور پی کے ٹو چترال لوئر سے کل 8امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا
ولی محمد خان یفتالی ریجنل پروگرام منیجر آغا خان ایجنسی فار ہبیٹاٹ چترال ریجن تعینات
ایون اور کالاش ویلی کوبچانے کےلئے بمبوریت نالہ کی چینلائزیشن پرہنگامی بنیادوں پر کام شروع کیا جائے۔ مشترکہ پریس کانفرنس