The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 10 November 2026
صفحہ اول
چترال خبریں
جنرل خبریں
گلگت بلتستان
مضامین
خطوط
شعر و شاعری
کھوار سیکشن
خواتین کا صفحہ
ویڈیوز
موسم
چترال
انگریزی
Search for:
ADS
►
Job Announcement – Aga Khan Education Service Chitral
چترال خبریں
چترال لائرز فورم پشاور کے انتخابات مکمل، شاہد علی خان یفتالی ایڈوکیٹ ہائی کورٹ بلامقابلہ دوسری مرتبہ صدر منتخب
آغا خان ہایئر سیکنڈری سکول کوراغ میں دو روزہ ماڈل یونائیٹڈ نیشنز کانفرنس کا انعقاد
لوئر چترال پولیس اور چترال سکاوٹس کا ڈسٹرکٹ جیل دنین چترال میں مشترکہ موک ایکسر سائز ریہرسل
ڈپٹی کمشنر آفس لوئیر چترال میں مسیحی کمیونٹی کے ہمراہ کرسمس کا کیک کاٹا گیا
تورکہوروڈ پر کام کی دوبارہ بندش، علاقے کےعوام سراپا احتجاج، ایکسین سی اینڈ ڈبلیو کے خلاف کاروائی اور اصل ٹھیکہ دار کو سائیٹ پر لانے کا مطالبہ،ثریا بی بی ایکسین اور ٹھیکہ دار کی پشت پناہی کررہی ہے۔ پریس کانفرنس
چترال گول نیشنل پارک میں مارخور کی ٹرافی ہنٹنگ کا آغاز مارخور کی نایاب نسل کے تحفظ اور اس کی آبادی بڑھانے کے لئے اہم اقدام ہے۔ سلیم الدین
پاکستان میں بدعنوانی کے خلاف جدوجہد کو چیلنجزکے ساتھ حالیہ بہتری بھی ملی ہے۔ اسفندیارخان
ایون ویلج کونسلز کے وفد کا پی پی پی کی مرکزی قیادت اور سینیٹر محمد طلحہ محمود سے اسلام آباد میں ملاقات ، علاقے کے مسائل سے انھیں اگاہ کیا
یو این ڈی پی پاکستان کے گلاف ٹو پراجیکٹ کے زیر اہتمام چترال میں پہاڑوں کا عالمی دن منایاگیا
یو این ڈی پی کے زیراہتمام موسمیاتی تبدیلی اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے حوالے سے اگہی ورکشاپ کا انعقاد
اپرچترال: موردیر میں اسماعیلی رضاکاروں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑکوں کی صفائی کاکام سرانجام دیئے
چترال پشاور روڈ پر کلکٹک دروش کے ایریا میں ترکول بچھانے کا کام جاری ، اسسٹنٹ کمشنر کا موقع پر کام کا معائنہ ، کوالٹی کے مطابق تسلی بخش کام کرنے کی ہدایت
آغا خان ہایئر سیکنڈری سکول کوراغ میں سالانہ یوم والدین کی تقریب
ملک کو ترقی کے راہ پر گامزن کرنے اور عوام کو خوشحال بنانے کے لئے ارض پاکستان کے دامن سے کرپشن کا خاتمہ اور احتساب کے کلچر کو فروغ دیاجائے ۔ اسفندیار خان
چترال میں امریکی ۸۱سالہ شکاری نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی بولی ساڑھے سات کروڑ سے زائد روپے دے کر مارخور کا ٹرافی شکار کیا
چیوپل سے سنگور تک سڑک لاوارث، جگہ جگہ پانی جمع ہونے سےطلباوطالبات اور عام راہگیر مشکلات کا شکار، ضلعی انتظامیہ سے نوٹس لینے کی اپیل
رواں ہفتے کے دوران ملک میں سردی کی لہر اور کہرُا کی پیشگوئی، ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش/پہاڑوں پر برفباری متوقع
ریشن بجلی گھر اور احتجاجی کیمپ رامداس چوک ریشن ; تحریر انجنیئر فہیم عزیز
کالاش فیسٹول چاوموس کی تیاریاں عروج پر، کالاش ویلیز ڈویلپمنٹ آتھارٹی کی طر ف سے شیڈول جاری
اپر چترال پولیس کی اوور لوڈیڈ گاڑیوں کےخلاف کاروائی ، سوشل میڈیا پروائرل تصویر پر ایکشن ، بھاری جرمانہ
وادی کلاش رومبور میں ٹیلی نار کی ناقص سروس کے خلاف احتجاج ، مظاہرین تھانے پنہچ گئے ۔ ٹیلی نار کمپنی کو تین دن کی مہلت ۔ سسٹم ٹھیک نہ ہونے کی صورت میں دھرنے کا اعلان
چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام خواتین کی نئی اور موجودہ کاروباری اور پیشہ ورانہ تنظیموں کو مالی اور تکنیکی مدد فراہم کرنےکے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
آغاخان ایجنسی فار ہیبٹاٹ چترال کے زیراہتمام انٹرنیشنل والنٹئر ڈے کی مناسبت سے بونی میں سیمینار کا انعقاد
اپرچترال ؛ رضاکاروں کے عالمی دن کی مناسبت سے اسماعیلی کونسل بانگ مستوج کے والنٹیئرز کی جانب سے وادی یارخون ژوپو سے سڑکوں کی صفائی اور مرمت کا کام شروع کردیا گیا
ٹریفک پولیس ڈرائیونگ سکول لوئر چترال میں پہلا بیچ ٹریننگ مکمل کرکے فارع ،
بینک الحبیب چترال کے زیر اہتمام چترال میں پہلی بار ویمن ایمپاورمنٹ کے حوالے سے سیشن کا انعقاد
گرم چشمہ؛ آغاخان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ پرابیگ کے زیراہتمام منعقدہ جوش گیمز کی اختتامی تقریب وبزرگ شہریوں کے لئے ثقافتی پروگرام کا انعقاد
لواری ٹنل اور اطراف میں بارش و برفباری کا سلسلہ جاری، ٹریفک جاری
لواری ٹنل رسائی سڑک پر ہلکی برفباری جاری،ٹریفک رواں دواں، چترال کے پہاڑوں اور بالائی علاقوں میں بھی برفباری کی اطلاعات ،
اپرچترال : ریشن میں بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف جاری احتجاجی دھرنا بھوک ہڑتالی کیمپ میں تبدیل،
ریشن احتجاجی دھرنا 20 دسمبر تک ملتوی، ڈپٹی اسپیکر ودیگر پارٹی لیڈر شپ مسئلے کا حل نکالیں گے، مقرریں
انٹر سکول ڈویثرنل مقابلوں میں ہائی سیکنڈری سکول دراسن کے طالب علم افتخار احمد نے نعت خوانی میں پہلی پوزیشن حاصل کی، علاقہ پہنچنے پر ان کا پرتباک استقبال۔
لوٹ اویر آتشزدگی کا واقعہ ، قاری فیض اللہ چترالی کا متاثرہ خاندان کیساتھ تعاون اور تعزیت کا اظہار
اپرچترال؛ پختوری اویر میں خوفناک اتشزدگی، رہائشی مکانات جل کرخاکستر، ایک ننھی بچی جان بحق، علاقے میں سوگ کا سماں، ہر ایک آنکھ اشکبار، مکین کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور
اپر چترال ؛ ضلعی انتظامیہ اپرچترال کے زیراہتمام سنوغر میں کھلی کچہری کا انعقاد، علاقے کے عوام کی طرف سے مسائل کا انبار انتظامیہ کے سامنے رکھ دیا گیا
اسلام آباد ؛ پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن میں چترال سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے چھ کارکنان گرفتار
الخدمت ہیلتھ فاونڈیشن پاکستان کے سی ای او ہیلتھ سفیان احمد خان کا الخدمت ہسپتال چترال کا دورہ
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بونی میں سہولیات کی عدم دستیابی اور پرائیویٹایزیشن کی خبروں پر عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ، آل پارٹیز اجلاس، کسی صورت پرائیوٹائزیشن قابل قبول نہیں، مقرریں
اے۔ ڈی۔ سی۔ لوئیر چترال کی ایون میں جاری دھرنے کے شرکاء سے احتجاجی کیمپ میں مذاکرات، دھرنا کے خاتمے کے بارے میں عمائدین ایون آپس میں مشاورت کے بعدانتظامیہ کو آگاہ کرنے کا فیصلہ
جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنماوں کا جمعہ کی شب پولوگراونڈ چترال میں محفل موسیقی منعقد کرنے پر ضلعی انتظامیہ کی شدید الفاظ میں مذمت
Posts pagination
« Prev
1
…
41
42
43
…
264
Next »