The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 10 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال خبریں

فہد خواجہ چترالی اسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے
اینوائرنمنٹل ڈیپارٹمنٹ جلد ایون بمبوریت روڈ کیلئے این او سی جاری کرکے سڑک کی بلا تاخیر تعمیر کو ممکن بنائے۔۔عمائدین کالاش ویلیز و یوسی آیون ۔
رائیلٹی کی آڑ میں ضلعی انتظامیہ کی ناروا سلوک ، آ ئندہ جنگل کو کسی بھی قسم کا نقصان پہنچے تو ڈپٹی کمشنر چترال اُس کے ذمہ دار ہوں گے۔۔نمائندگان رمبور
متعدد افسران کی تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری , اے اے سی دروش بھی تبدیل
تعلیمی بورڈز کی امتحانی تاریخوں میں بدلتی صورت حال نے طلباء اور اساتذہ کو پریشان کردیا ہے۔۔تنظیم اساتذہ
پاکستان پیپلز پارٹی چترال کی رکنیت سازی کے حوالے سے مشاورتی اجلاس
لیڈیز شاپنگ سنٹر کی ہر گزاجازت نہیں دی جائیگی۔ جمعیت علمائے اسلام اور جماعت اسلامی کی مشترکہ اجلاس
پہلی دفعہ چترال میں خواتین کو رائیلٹی سے حصہ دیا جارہا ہے۔جس کو تمام مکاتب فکر نے سراہا ۔۔ساجد نواز
شناخت قائم کرنے کیلئے ہمیں اپنی زبان و ثقافت کو زندہ رکھنا ہو گا،کوہستانی کانفرنس سے مقررین کا خطاب
بل پھوک کے عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت پل تعمیر کرکے دوسروں کیلئے مثال قائم کردی ۔۔ ضلع ناظم
بونی ، رہائشی مکانات جل کر خاکستر ، مکین جمع پونجی کے ساتھ چھت سے بھی محروم، لاکھوں کا نقصان
چترال جغور کے مقام پر گاڑی کو حادثہ ، سوار افراد معجزانہ طور پر بچ گئے
تجار برادری کی مسائل کے حل کیلئے چترال پینل آف تجار کے نام سے چترال بازار کے الیکشن میں حصہ لیں گے۔۔شبیر احمد خان
اسامہ احمد وڑائچ اکیڈیمی اور سینٹینل ماڈل ہائی سکول چترال کے زیر اہتمام سیلف اسیسمینٹ ٹسٹ کا انعقاد
خواتین بازار کے نام پر چترالی خواتین کو بے توقیر نہیں ہونے دیں گے۔۔۔مولانا چترالی
اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال محمد یونس مدت ملازمت مکمل کرکے سبکدوش ہوگئے
جمعیت علماءاسلام چترال کی مجلس عاملہ نے چترال میں خواتین کے لئے الگ شاپنگ سنٹر کے قیام کو مسترد کردیا
خیبر پختونخوا حکومت نے سال 2013کے بعد این ٹی ایس کے ذریعے مختلف کیڈرز کے کنٹریکٹ اور ایڈہاک بنیادوں پر بھرتی ہونے والے 37ہزار اساتذہ کومستقل کرنے کی منظوری دید ی
ڈاکٹر محمد امجد  کو اے-پی-ایم-ایل پاکستان کا صدر مقرر کیا گیا
چترال کولوڈ شیڈنگ فری ضلع بنانا وفاقی حکومت اور شہزادہ افتخارفر الدین کا کارنامہ ہے۔
جمعیت طلبا اسلام ضلع چترال کے زیر اہتمام ٹاون ہال چترال میں یوتھ کنونشن
عدلیہ ، انتظامیہ اور بار مشترکہ سوچ اور باہمی تعاون کے ذریعے چترال کے مسائل حل کرکے ترقی کی نئی راہیں کھول سکتے ہیں۔۔ڈپٹی کمشنر ارشاد سدھیر
چترال میں موسم خراب ہونے کی وجہ سے پولیو مہم 12 فروری کی بجائے 16فروری کو شروع ہوگا،ای پی آئی کوآرڈینیٹر
کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کا دورہ ارسون ، مستحقین میں امدادی اشیاء تقسیم
ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اپنی محدود وسائل کے اندر رہتے ہوئے ضلعے کے طول وعرض میں عوام کودرپیش مسائل کو حل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔۔ضلع ناظم
امسال امتحانی ڈیوٹیوں کے لئے تمام کیڈرز کے اساتذہ کے نام قرعہ اندازی میں شا مل کئے جائینگے۔۔صدر اساتذہ
ڈپٹی کمشنر چترال کی طرف سے جنگلات کے رائیلٹی کی تقسیم کے نئے طریقہ کار چترال میں فساد پیدا کرنے کی سازش ہے ۔ ممبران جے ایف ایم سی
بروک لاسپو ر میں آتشزدگی ، رہائشی مکانات جل کر خاکستر۔ لاکھوں روپے کا نقصان
ڈی سی دیر اپر نے لواری ٹنل روڈ کی بندش کی سختی سے تردید کردی
مستوج، چوبیس گھنٹوں کے اندر تین افراد کینسر کے مرض میں مبتلا ہوکر لقمہ اجل بن گئے،
چترال پولیس کی کامیاب کاروائی ، دنین کے مقام پر چوری کی واردات میں ملوث چور مسروقہ سامان سمیت گرفتار ،
گرین لشٹ کے گھر سے محروم نوروز خان کا مخیر حضرات سے امداد کی اپیل
انتقال پُرملال، دنین گہتک کے فیض جلال سپر د خا ک
چترال شہر اور بونی میں شاہین ووکیشنل ٹریننگ اداروں میں بھاری فیس وصول کی جاتی ہے جوکہ ہر ایک کی قوت برداشت سے باہر ہے ۔۔سردار حسین
اپر چترال کے نام پر تحریک انصاف کی طرف سے نئی تنظیم سازی اور نئی کابینہ کا قیام بلا جواز ہے۔۔غلام مصطفی اینڈ عبد الطیف
پی ٹی آئی اپر چترال کا اجلاس، رحمت غازی صدر اور غلام مصطفی ایڈوکیٹ جنرل سیکریٹری منتخب
چترال بونی مستوج شندور روڈ اور چار آر سی سی پلوں کی سی ڈی ڈبلیو پی میں منظوری دیدی گئی ۔۔شہزادہ افتخار
برفباری ، لواری ٹنل اپروچ روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ، غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔۔ڈپٹی کمشنر
اسلام آباد ،سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کا ویڈیو لنک کے زریعے جلسہ سے خطاب
چترال ، تین روزہ پولیو مہم کاآغاز، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر منہاس الدین نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلواکر مہم کا افتتاح کیا