The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 10 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال خبریں

محکمہ بلدیات کے 13جون کے ٹھیکہ جات کی دوبارہ نیلامی 18جون کو ہوگی.سیکریٹری
جشن شندور سے متعلق بے سروپا خبریں‌نہ پھیلائی جائے…شہزادہ سکندر الملک
موری لشٹ کے مقام پر گاڑی حادثے میں دو افراد جان بحق ڈرائیور زخمی
قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال جاری
شہزادہ افتخارالدین اورعبدالولی خان ایڈوکیٹ کی نامزدگی بہترین انتخاب ہے.. نیازی ایڈوکیٹ
کالاش ویلی کے سیلا ب متاثرین کا آبپاشی نہروں کی بحالی کا مطالبہ
ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کالاش کے متاثرین میں برقت امدادی اشیاء پہنچا دیاگیا۔۔ساجد نواز
سین، پل ٹوٹنے سے گاڑی دریا میں گرگئی، ڈرائیور جان بحق
وزیر زادہ کالاش کو اقلیتی مخصوص نشست کیلئے نامزد کرنے پر کالاش کمیونٹی میں خوشی کا اظہار
پاکستان راہ حق پارٹی کے امیدواران اسکروٹنی میں کلیئر قرار دئیے گئے
خواتین کی مخصوص نشستوں پر نامزدگیوں کا اعلان ،چترال سے خدیجہ بی بی اور بی بی جان شامل
کاغذات نامزدگی داخل کرنے کے اخری دن کی جھلکیاں …..مرتب : ظہیر الدین
ملاکنڈ یونیورسٹی نے بی اے/ بی ایس سی کے سالانہ امتحانات 26 جون سے شروع ہونگے۔کنٹرولر
چترال سے قومی اسمبلی کیلئے 17اور صوبائی اسمبلی کیلئے 27امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کئے
چترال پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ، 1300گرام چرس اور 820گرام افیون برآمد
آغاخان ہائیر سکنڈری سکول کوراغ میں نعتیہ محفل
جنرل پرویز مشرف کے کاغذات برائےقومی اسمبلی این اے ون چترال میں جمع کرائے گئے
بچوں کی زندگی بچانے کے لئے مخیر حضرات اور حکومت سے امداد کی اپیل
صدقہ فطرعیدکی نماز سے پہلے ادا کریں ، مولانا خلیق الزمان
انیس الدین نے منشیات فروشی کی قبیح کاروبار کو مستقبل بنیادوں پر ختم کرنے کا اعلان کردیا
مولاناہدایت الرحمن جمعیت علماء اسلام کی طرف سے پی کے ون کی نشست کے لئے نامزد
کالاش ویلی میں‌موسلادھار بارش اور سیلاب، گھروں، گودام اور کھڑی فصلوں‌کو شدید نقصان پہنچا
معروف قانون دان عبد الولی ایڈوکیٹ تحریک انصاف کو چھوڑ کر پی ایم ایل این میں شمولیت اختیار کی
عوامی نیشنل پارٹی کی مخصوص نشست کیلئے خدیجہ بی بی نے کاغذات نامزدگی جمع کرادی
جنالی کوچ کے مقام پرموٹرسائیکل کو حادثہ، ایک جان بحق دوسرا زخمی
ٹھینگ شین حادثہ ، 9افراد ملبے تلے دب گئے، چار افراد معجزانہ طور پرمحفوظ ،امدادکی اپیل
ٹھینگ شین ،افسوسناک واقعہ، پہاڑی تودہ گرنے سےدو افراد جان بحق تین زخمی ہیں
عید الفطرکیلئے15سے18جون تک عام تعطیلات کا اعلان
ڈسٹرکٹ ناظم حاجی مغفرت شاہ کی طرف سے مولانا چترالی کی نامزدگی کا خیر مقدم
چترال پولیس اورعوام قابل تعریف ہیں، چترال سیاحت کیلئے خوبصورت مقام ہے.ہیلن بینگلے
HBLکو شنگھائی تعاون تنظیم آئی بی اے ضابطہ کار کے تحت ممبرشپ بینک اسٹیٹس حاصل ہوگیا
انتخابات میں حصہ لینے کیلئے ہماری ترجیح اول صوبائی اسمبلی کی نشست ہوگی..مشتاق احمد
تجاراور ڈرائیور یونین کی طرف سے انتخابی امیدواروں‌کی حوصلہ افزائی کیلئے استقبالیہ کیمپ کا انعقاد
جنرل مشرف کے کاغذات نامزدگی چترال پہنچ گئے ، پیر کے دن جمع کئے جائینگے۔۔وقاص ایڈوکیٹ
ووٹ بیجنے کا الزام ، سابق ایم پی اے بی بی فوزیہ کی چترالی عوام سے وضاحت
صوبائی نشست کا خاتمہ، آزمائش کا وقت آگیا، الیکشن کا بائیکاٹ کرکے وعدہ پورکریں..بدیع الرحمن
سابق ایم پی اے فوزیہ نے عمران خان کے خلاف پچاس کروڑ روپے کے ہرجانہ کا کیس دائر کردیا
آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول کوراغ میں ماحولیات کا عالمی دن منایا گیا
مولانا عبد الاکبر چترالی نے قومی اور صوبائی اسمبلی کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادی
پرو فیسرافصل الدین مدت ملازمت مکمل کرکے سبکدوش ہوگئے