چترال شہر کے نواحی گاوں جغور کے وسط میں آٹھ کمروں پر مشتمل مکان برائے کرایہ خالی ہے، مکانات ٹی ایم اے آفس جغور اور ہلال احمر دفتر کے وسط میں دنین جغور روڈ پر واقع ہیں،جو دفترات اور رہائش دونوں کے لئے انتہائی موذوں ہیں، مین سڑک سے متصل کشادہ اور ہوادار کمرے، آٹیچ باتھ رومز، بجلی، پانی اورٹیلی فون کی سہولت موجود ہے۔ خواہشمند سنجیدہ حضرات ذیل نمبروں پر رابطہ کرسکتے ہیں۔