The Voice of Chitral since 2004
Wednesday, 17 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

اپرچترال انتظامیہ کی کامیاب کاروائی، بھاری مقدار میں زبح شدہ چکن اپر چترال ترسیل کرنے کی کوشش ناکام بناد ی گئی

Chitral Times

اپر چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ ) اپر چترال انتظامیہ کی جانب سے زبح شدہ چکن ترسیل کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا سلسلہ جاری ہے ، اج رات کی تاریکی میں بھاری تعداد میں زبح شدہ چکن لوئر چترال سے اپر چترال ترسیل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین نے لیویز چیک پوسٹ شچر میں بھاری تعداد میں زبح شدہ چکن تحویل سرکار کرکے مذید قانونی کاروائی کے لئے اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر اپر چترال کو ہدایت کی ہے تاکہ ائندہ اس طرح کے غیر قانونی کاموں کا سدباب ہوسکے۔

ڈپٹی کمشنر نے چیک پوسٹ کے پوسٹ کمانڈر کو ائندہ رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاکر زبح شدہ چکن، مردہ چکن، گڑی سڑی مچھلی اور مضر صحت اشیاء خوردونوش و مشروبات کی ترسیل کرنے والوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

chitraltimes upper chitral administration freezed chicken 2 chitraltimes upper chitral administration freezed chicken 3 chitraltimes upper chitral administration freezed chicken 4