The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 7 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

Chitral Times

سوات (چترال ٹایمزرپورٹ ) بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی کی فراہمی 26,25 اور 31جولائی 2023 کو صبح سات بجے سے دوپہربارہ بجے تک معطل رہے گی۔ پیسکو کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹرانسمیشن لائن کی سالانہ مرمت کی وجہ سے 132 کے وی جی ایس ایس ڈگر بونیراور 132کے وی جی ایس ایس درگئی سے بجلی کی فراہمی 26,25 اور 31جولائی 2023 کو صبح سات بجے سے دوپہربارہ تک معطل رہے گی۔