The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

لوئر چترال پولیس کی کاروایی، 11 کلو افیون، 8 کلوچرس اور98لیٹرشراب برآمد

Chitral Times

چترال ( چترال ٹایمز رپورٹ ) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کے احکامات پر ضلع لوئر چترال کو منشیات سے پاک کرنے کا اسپیشل مہم جاری ہے۔اس  مہم کے دوران ضلع بھر سے کل 70 منشیات فروش گرفتار کئے گئے۔ پریس ریلیز کے مطابق مختلف کارواییوں کے دوران 11 کلو افیون، 8 کلوچرس اور98لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان گرفتار ہوچکے ہیں ، پریس ریلیز میں مذید کہا گیا ہے کہ ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن تسلسل سے جاری رہے گا۔

chitraltimes chitral police lower action against drugs