The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال انتظامیہ میں سینئر افسران کی تعیناتی

Chitral Times

چترال انتظامیہ میں سینئر افسران کی تعیناتی

چترال(نمائندہ) صوبائی حکومت کے نوٹیفکشن کے مطابق چترال انتظامیہ میں سینئر افسران کی تعیناتی کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں. نوٹیفکشن کے مطابق منہاس الدین ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال اورمحمد حیات شاہ ڈسٹرکٹ آفسیرفنانس اینڈ پلاننگ تعینات. عوامی سطح پر دونوں تعیناتیوں کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔