سلطان محمود آل پاکستان مسلم لیگ کے جنرل سیکرٹری مقرر
چترال نیوز رپورٹ … ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سلطان محمود کو اے پی ایم ایل کا جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے.. سلطان محمود سیاسی اور سماجی خدمات میں ممتاز مقام رکھتے ہیں مختلف این جی او میں اعلی عہدوں پر رہ چکے ہیں. بینظیر بھتو کے دور حکومت میں انکو بھاری صوابدیدی فنڈ مہیا کے گے تھے جن سے انہوں نے مختلف ترقیاتی کام انجام دیے . سلطاں محمود دیگر کوائف کے علاوہ ایک شعلہ بیان مقرر بھی ہیں اور معتدل اور قابل قبول شخصیت جانے جاتے ہیں