The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

ہسپتالوں کےاستعمال شدہ پیشاب کی ربر نلکیاں سرعام بازاروں میں فروخت

Chitral Times

ہسپتالوں کےاستعمال شدہ پیشاب کی ربر نلکیاں سرعام بازاروں میں فروخت

محترم ایڈیٹر صاحب 

میں آپ کے توسط سے حکام بالا کی توجہ ایک اہم مسلے کی طرف مبزول کراتا ہوں۔جیسا کہ غیر معیاری خوردنوش کی بھتات سے ہر کو ئ متاثر ہے اسطرح آج کل  ہسپتالوں کےاستعمال شدہ پیشاب کی ربر نلکیاں غیر مقامی لوگ سر عام بازاروں میں فروخت کر رہے ہیں۔یہ ربر کی نلکیاں بچے غلیل بنانےکے لئے خریدتے ہیں۔یہ نلکیاں ہیپٹائٹس اے ،بی ،سی ،ایڈز اور دوسرے مھلک بیماریوں کے پھلاو کا باعث ہے-

آپ کے توجہ کے لئے تصویر بھی پیش خدمت ہے-تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے-کہ یہ نلکیاں بونی کے ایک دکان میں اشیاء خوردنوش کے ساتھ رکھے گئے ہیں-شکریہ .. خورشید عالم بونی