The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 7 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

لاسپور میں ایک اور طالبہ کی مبینہ خودکشی

Chitral Times

لاسپور میں ایک اور طالبہ کی مبینہ خودکشی

لاسپور میں ایک اور طالبہ کی مبینہ خودکشی

لاسپور میں ایک اور طالبہ کی مبینہ خودکشی

اپر چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) اپر چترال کے علاقہ لاسپور میں ایک اور جوانسال لڑکی مبینہ طور پر خود پر بندوق سے فائرکرکے خودکشی کی ہے ۔ تاہم مقامی پولیس لڑکی کی لاش کو بعرض پوسٹمارٹم بونی ہسپتال روانہ کرکے انکوائری کررہی ہے آیا واقعہ خودکشی ہے یا کوئی اور وجہ ۔
لڑکی کی شناخت مسماۃ صنم بی بی دختر مایون سے ہوئی ہے جس کی عمر تقریبا 19 برس ہے ۔ جو سیکنڈ ائیرکی طالبہ تھی اور چترال میں زیر تعلیم تھی ۔بعض ذرائع کے مطابق لڑکی کی منگنی ہوچکی تھی ۔

ایک مہینے کے اندر چترال میں خودکشی کا یہ نواں افسوسناک واقعہ ہے ۔