چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) ڈی پی اوشانگلہ کے زرائع کے مطابق ایس پی محمد خالدخان کا تبادلہ بحیثیت ایس پی انوسٹی گیشن چترال کردیا گیا ہے . وہ گزشتہ تقریبا تین برسوں سے بطور ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ شانگلہ میں تعینات تھے. یادرہے کہ محمد خالد کا تعلق تورکہو چترال سے ہے . وہ اس سے پہلے چترال میں ایس ڈی پی او و دیگرعہدوںپر فائز رہ چکے ہیں.
ایس پی محمد خالد کاتبالہ بحیثیت ایس پی انوسٹی گیشن چترال کردیا گیا