The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

سابق کمشنر میر سبحان الدین مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی 31 دسمبر سے گولدور میں ہوگی

Chitral Times

سابق کمشنر میر سبحان الدین مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی 31 دسمبر سے گولدور میں ہوگی

سابق کمشنر میر سبحان الدین مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی 31 دسمبر سے گولدور میں ہوگی

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) پی ٹی آئی کے رہنما اور سی سی ڈی این کے چیرمین سرتاج احمد خان نے اطلاع دی ہے کہ اور چترال کے معروف شخصیت اور سابق کمشنر افغان ریفیو جیز میرسبحان الدین کو پشاور میں سپرد خاک کرنے کے بعد پشاور میں رسم قل کے بعد 31۔ دسمبر سے گولدور چترال میں ان کے رہائش گاہ میں ان کیلئے قرآن خوانی ہوگی اور ان کی تعزیت کا سلسلہ بھی وہیں شروع ہوگا۔