The Voice of Chitral since 2004
Friday, 1 May 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب کر لیا،اجلاس مخصوص نشستوں پر نامزد ارکان سے حلف لینے کیلئے بلایا گیا