Chitral Times

May 6, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

بلچ شوتار سرکار کی ملکیت ہے، مہترچترال کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں…ڈپٹی کمشنر

شیئر کریں:

چترال(چترال ٹائمزرپورٹ) ڈپٹی کمشنر چترال نویداحمدنے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ 1975کے قانون کے مطابق تمام ریوربیڈ/شوتارصوبائی حکومت کی ملکیت ہے۔سیٹلمنٹ ریکارڈ کے مطابق بلچ شوتارجس کی مقدار982کینال اور18مرلازجوکہ کھاتاکھاتونی نمبر283/340پرصوبائی حکومت کے نام پردرج ہیں۔اس سلسلے میں کیس عدالت عالیہ میں زیرسماعت ہے جس کافیصلہ آناباقی ہے۔لہذااس سلسلے میں مہترچترال کے بیان کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔لہذاعوام الناس کومطلع کیاجاتاہے کہ عدالت کافیصلہ آنے تک بلچ شوتارسرکارکی ملکیت ہے۔
ducs hunting chitral


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
26193