Chitral Times

Apr 27, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

سابق کمشنر میر سبحان الدین مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی 31 دسمبر سے گولدور میں ہوگی

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) پی ٹی آئی کے رہنما اور سی سی ڈی این کے چیرمین سرتاج احمد خان نے اطلاع دی ہے کہ اور چترال کے معروف شخصیت اور سابق کمشنر افغان ریفیو جیز میرسبحان الدین کو پشاور میں سپرد خاک کرنے کے بعد پشاور میں رسم قل کے بعد 31۔ دسمبر سے گولدور چترال میں ان کے رہائش گاہ میں ان کیلئے قرآن خوانی ہوگی اور ان کی تعزیت کا سلسلہ بھی وہیں شروع ہوگا۔


شیئر کریں:
Posted in UncategorizedTagged
17377