Chitral Times

Apr 26, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

سنیئر صحافی محمد رحیم بیگ لال کے والد مخترم انتقال کرگئے

Posted on
شیئر کریں:

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)سنگور سنگلاندہ کے شیر قلی بیگ لال انتقال کرگئے۔مرحوم محمد انور بیگ لال،سینئرصحافی محمد رحیم بیگ لال،محمد ظہیربیگ لال اورمحمد شہباز بیگ لال کے والد تھے۔اُن کی نماز جنازہ یکم جون کو سنگلاندہ سنگور میں 10بجے ادا کی جائیگی۔

 


شیئر کریں:
Posted in Uncategorized
5425