Chitral Times

Apr 26, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ہسپتالوں کےاستعمال شدہ پیشاب کی ربر نلکیاں سرعام بازاروں میں فروخت

Posted on
شیئر کریں:

محترم ایڈیٹر صاحب 

میں آپ کے توسط سے حکام بالا کی توجہ ایک اہم مسلے کی طرف مبزول کراتا ہوں۔جیسا کہ غیر معیاری خوردنوش کی بھتات سے ہر کو ئ متاثر ہے اسطرح آج کل  ہسپتالوں کےاستعمال شدہ پیشاب کی ربر نلکیاں غیر مقامی لوگ سر عام بازاروں میں فروخت کر رہے ہیں۔یہ ربر کی نلکیاں بچے غلیل بنانےکے لئے خریدتے ہیں۔یہ نلکیاں ہیپٹائٹس اے ،بی ،سی ،ایڈز اور دوسرے مھلک بیماریوں کے پھلاو کا باعث ہے-

آپ کے توجہ کے لئے تصویر بھی پیش خدمت ہے-تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے-کہ یہ نلکیاں بونی کے ایک دکان میں اشیاء خوردنوش کے ساتھ رکھے گئے ہیں-شکریہ .. خورشید عالم بونی 

 


شیئر کریں:
Posted in Uncategorized
5410