Chitral Times

Jul 2, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

12 ربیع الاول کے حوالے سے پرل سکول اینڈ کالج میں تقریب کا اہتمام

Posted on
شیئر کریں:

بونی (چترال ٹائمز رپورٹ )‌جشن عید میلاد النبیؐ کے حوالے سے پرل سکول اینڈ کالج بونی میں ایک بابرکت تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ اس موقع پر تحصیل ناظم مستوج مولانا محمد یوسف مہمان خصوصی تھے۔ تقریب میں سکول کے طالبات نے حضورؐ کے شان میں نعت شریف ، تقاریر اور قوالی پیش کیں۔ کالج ھذا کے پرنسپل سردار حکیم خان نے تقریب میں شرکت کرنے والے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی نے طلباء وطالبات پر زور دیا کہ وہ حضورؐ کے اسوہ حسنہ کو اپنی ذندگی میں رول ماڈل کے طور پر شامل کریں۔

pearl college booni taqreb 1
pearl college booni taqreb 3

eid millad un nabavi taqreb booni

 


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
15971